Page 4 of 4

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Sat Nov 24, 2012 9:05 am
by عبیداللہ عبید
پی ایچ پی بی بی تھری کس بلا کا نام ہے ماموں ؟؟

اور یہ کس کام کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ؟

یعنی ہمارے کس کام کا ہے ؟

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Mon Jul 29, 2013 5:09 pm
by Muhammad Abubakar
یہ کام کہاں‌تک پہنچا ہے
مجھے بھی اس کی ضرورت ہے

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Tue Jul 30, 2013 4:03 pm
by چاند بابو
ابوبکر بھیا یہ کام تو سالوں پہلے مکمل ہو گیا تھا جب ہی تو یہ پوسٹ لگی تھی.

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Sat Aug 03, 2013 12:14 pm
by Muhammad Abubakar
چاند بابو wrote:ابوبکر بھیا یہ کام تو سالوں پہلے مکمل ہو گیا تھا جب ہی تو یہ پوسٹ لگی تھی.
لیکن مجھے اب ضرورت ہے
سالوں‌پہلے تو میں چھوٹا سا بچہ تھا
مجھے تو ان باتوں کا پتا ہی نہیں تھا
سوائے کھانے پینے اور سونے کے
آہووووووووووووووووووووووووو
c;om;pu;te;r;beat

Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)

Posted: Sat Aug 03, 2013 2:54 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
اب یہ اتنے بھی سالوں پرانی بات نہیں ہے بابا جی.