خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
چاند بھائی میںکوشش کرتاہوں کہ اکاونٹ بناکر آپ کو یوزر نیم وغیرہ دی سکوںورنہ کمیٹی سے مشورہ کرنا پڑے گا
لیکن اگر آپ ویسے ہی کوئی حل بتاسکیںتو بہت مہربانی ہوگی
لیکن اگر آپ ویسے ہی کوئی حل بتاسکیںتو بہت مہربانی ہوگی
درس اسلام
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
اس کمیٹی میں کون کون شامل ہے
ہو سکتا ہے میں کسی نہ کسی کو جانتا ہوں.
آپ اپنے فورم کی ڈیفالٹ تھیم پر وقت ظائع نہ کریں اور میرے بنائے ہوئے پیکج میںشامل تھیم کو استعمال کریں.
ہو سکتا ہے میں کسی نہ کسی کو جانتا ہوں.
آپ اپنے فورم کی ڈیفالٹ تھیم پر وقت ظائع نہ کریں اور میرے بنائے ہوئے پیکج میںشامل تھیم کو استعمال کریں.
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
دیدو نا یار اللہ بھلا کریگا
درس اسلام
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
یار اسی پیکج میں شامل تو ہے
بلکہ شاید پورٹل بھی ہے
بلکہ شاید پورٹل بھی ہے
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
تو کیا دوبارہ انسٹال کروں بلکہ میں نے یہی تو انسٹال کیا ہے
بہرحال اب کیا کروں
http://www.holypearls.com/forums/index.php
بہرحال اب کیا کروں
http://www.holypearls.com/forums/index.php
درس اسلام
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
سوری
یہاں پر میرا پیکج بمعہ تھیم اور پورٹل موجود ہے
سب کچھ دوبارہ سے کرنے کی ضرورت نہیں.
میرا خیال ہے کہ آپ چاند بابو کو معلومات دے دیں کیونکہ اس طرح تو آپ ہوا میں ہاتھ پیر چلاتے رہیں گے. بعد میںآپ اپنا پاسورڈ بھی تبدیل کردینا.

یہاں پر اسکرین شاٹ دیکھے جاسکتے ہیں
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
یار تمہارا پوراپیکج دوبارہ ڈیٹا بیس بناکر انسٹال کیا ہے لیکن کہینبھی کچھ نہیں ملا
درس اسلام
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
تو معلومات چاند بابو کو دے دیں وہی سیٹ کردیں گے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
شازل بھیا باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ آپ نے اپنا بنایا ہوا پی ایچ پی بی بی فورم کا لنک اردونامہ کی بجائے کسی اور فورم کا دیا۔
کیا اردونامہ اس بات کا زیادہ حق دار نہیں تھا کہ اس پر بھی یہ فائلز موجود ہوتیں۔
کیا اردونامہ اس بات کا زیادہ حق دار نہیں تھا کہ اس پر بھی یہ فائلز موجود ہوتیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
اصل میں یہ بہت پرانی بات ہے جب دونوںجگہوں پر ربط دیا تھا بعد میں پورٹل اور ایک عدد تھیم بھی ایڈ کردی تھی. غلطی تو ہوئی ہے لیکن یہ کیا کم ہے کہ میںپورے کا پورا اپنے فورم پر موجود ہوں.

- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
بہت اچھی شیرنگ. شکریہ شازل بھائی.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
لیکن بھیا جی یہاں بھی ہونا تو ضرور چاہئے تھا۔
خیر اب میں خود یہاںلگاتا ہوں۔
خیر اب میں خود یہاںلگاتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
ارے یہ تو پہلے ہی یہاں پر موجود ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
پہلے تو معذرت کررہے تھے اور اب
درس اسلام
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
بس دیکھ لو مدرس بھیا انسان بدلتا ہے رنگ کیسے کیسے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
صورت حال جو یکدم بدل گئی اس لیے
Re: خوشخبری : پی ایچ پی بی بی تھری 3.5 تازہ ورژن (اردو پیکج)
اس لئے آپ بھی بدل گئے
درس اسلام