برمودا تکون اور دجال

اردو زبان میں لکھی جانے والی معلوماتی کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

برمودا تکون اور دجال

Post by چاند بابو »

Image


حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیدائش سے لے کر قیامت تک جو سب سے بڑا فتنہ ہے وہ دجال کا فتنہ ہے اس فتنہ کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے صحابہ کو وقتا فوقتا آگاہ کرتے رہتے تھے، اس سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو زندہ کرتے ہوئے اس فتنہ پرور دور میں مولاناعاصم عمر کی یہ کتاب برمودا تکون اور دجال، دجال اور اسکے فتنوں سے آگاہی اور اس سے بچنے کے لئے بہتر کوشش ہو گی. اس کے مطالعہ سے غفلت کی زندگی گزارنے والے مسلم معاشرہ کو بیداری حاصل ہو گی.مصنف نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ حالات و واقعات کی کڑی سے کڑی ملا کر اصل حقیقت کو سامنے لایا جائے اور اس حقیقت میں صیہونی طاقتوں کا کتنا عمل دخل ہے اسے بھی واضع کیا جائے!
اللہ تعالٰی موصوف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور امت کو اہل اللہ کے ساتھ تعلق بنا کر دجال اور اسکے فتنوں سے بچنے اور ذکر تقویٰ کی توفیق عطا فرمائیں آمین.



[center]برمودا تکون اور دجال[/center]

[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: برمودا تکون اور دجال

Post by علی خان »

ماجد بھائی میں نے اس کتاب کو پڑھا ہے. اسمیں اسکے لکھنے والے نے کہیں کہیں پر حقائق بیان نہیں کی ہیں. بلکہ اسکو پوری کوشش سے تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے. جس طرح یہ یورپ ممالک جس جگہ کو برمودا تکون کے نام سے پکارتے ہیں اس شخص نے بھی انکی بات کو سچ تسلیم کیا ہے.

جیسے کہ دجال جہاں پر قید ہے. اس نے وہ جگہ جاپان کے نزدیک والے سمندر میں دکھانے کی کوشش کی ہے. اسی طرح سے اور بھی بہت کچھ میری نظر میں ہے. جو اس نے میڈیا سے لیکر یہاں اس کتاب میں بیان کی ہیں.

میرا مشورہ ہے کہ آپ دوست اس کتاب کو پڑھیں مگر یقین کی حد تک اس پر اعتبار نہ کریں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برمودا تکون اور دجال

Post by چاند بابو »

میں‌ آپ کی بات سے متفق ہوں اشفاق بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “معلوماتی کتب”