اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by عاطف »

جی ہاں اب آپ بھی اس اردو نامہ جیسا اردو فورم بنا سکتے ہیں وہ بھی چند منٹوں میں اس کے لئے آپ کو کاشف مجید کا اردو ترجمہ کیا ہوا اردو Phpbb3 ڈاؤن لوڈ کرنا پڑے گا- آس کے بعد کسی اچھی ہوسٹنگ پر اسے انسٹال کیجیئے اور پھر خوب مزے لیجئیے -


ڈاؤن لوڈ‌ کر نے کے لئے اس لنک پر کلک کریں --- فائل ڈاؤن لوڈ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by شازل »

ہم نے بھی اسی پیکج پر عمارت کھڑی کی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by رضی الدین قاضی »

بہت شکریہ عاطف بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by چاند بابو »

شکریہ عاطف بھیا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by شازل »

اب تو اس سے بھی اپڈیٹڈ ورژن دستیاب ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by چاند بابو »

لیکن وہ شاید ابھی تک کاشف بھیا نے ڈاونلوڈ کے لئے نہیں دیا ہے۔
کیا میں نے درست کہا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by شازل »

ہاں وہ تو کاشف بھائی نہیں‌دیا لیکن ہم نے دے دیا ہے
سب کچھ وہی ہے بس ورژن تازہ ترین ہے
میں‌نے اسے لوکل ہوسٹ پر چیک کیا ہے اور مجھے تو لگا ہے کہ یہ کریش بھی اتنی آسانی سے نہیں ہوتا
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by راجہ صاحب »

کچھ نئی چیزیں بھی شامل کی گئی ہیں‌ ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by شازل »

نہیں‌
بس جوں کا توں دے دیا ہے
ایک آئیڈیا اسی وقت سمایا اور اسی وقت یہاں‌پر پیش کردیا
القلم پر اس لیے نہیں‌لگایا کہ کوئی مارنے کو نہ دوڑ پڑے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by چاند بابو »

ارے واہ شازل بھیا کمال کرتے ہو بھلا ایویں کوئی مارنے کو دوڑے گا اور اگر دوڑے گا تو ہم ہیں نا۔
کچھ نہیں ہونے دیں گے اپنے یار کو۔ بہرحال آپ بہت بڑا کام کر رہے ہو۔ جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by شازل »

شکریہ جناب
kmazizi
کارکن
کارکن
Posts: 80
Joined: Sun Jan 04, 2009 5:37 pm

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by kmazizi »

شازل بھیا کہاں پر دے دیا ؟؟
لنک پلیز :D
شازل wrote:ہاں وہ تو کاشف بھائی نہیں‌دیا لیکن ہم نے دے دیا ہے
سب کچھ وہی ہے بس ورژن تازہ ترین ہے
میں‌نے اسے لوکل ہوسٹ پر چیک کیا ہے اور مجھے تو لگا ہے کہ یہ کریش بھی اتنی آسانی سے نہیں ہوتا
منیب الرحمن
کارکن
کارکن
Posts: 37
Joined: Tue Nov 24, 2009 3:52 pm

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by منیب الرحمن »

سلام
اسے استعمال کیسے کرنا ھے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو Phpbb3 فری ڈاؤن لوڈ کریں

Post by شازل »

کیا آپ فورم ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں یا فورم نیٹ پر ہوسٹ کرنا چاہتے ہیں
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”