یوزر نیم تبدیل کر دیں؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
Muhammad Abubakar
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Fri Jan 13, 2012 10:09 am
جنس:: مرد

یوزر نیم تبدیل کر دیں؟

Post by Muhammad Abubakar »

السلام علیکم
میرا یوزر نیم
Muhammad Abubakar

کر دیں
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوزر نیم تبدیل کر دیں؟

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم محمد ابوبکر صاحب آپ کی خواہش کے تحت آپ کا یوزر نیم تبدیل کر دیا گیا ہے.
اب آپکا نیا یوزر نیم Muhammad Abubakar ہو گا اور پاسورڈ آپ وہی پرانے والا استعمال کریں گے.
امید ہے کہ آپ کو لاگ ان ہونے میں کوئی پریشانی نہیں ہو گی، مزید کسی بھی مشکل کی صورت میں آپ بلا ججھک مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: یوزر نیم تبدیل کر دیں؟

Post by اضواء »

مبارك ہوئے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Muhammad Abubakar
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Fri Jan 13, 2012 10:09 am
جنس:: مرد

Re: یوزر نیم تبدیل کر دیں؟

Post by Muhammad Abubakar »

جزاک اللہ خیرا
اور خیر مبارک
اب افطاری کا نہیں کیے دینا کہ اس خوشی میں افطاری کراو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یوزر نیم تبدیل کر دیں؟

Post by چاند بابو »

نہیں کہتے تو نہیں مگر اگر آپ کا دل چاہتا ہے نیکیاں کمانے کو تو کروا دیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”