موبائل فون کے سکرین شاٹ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
موبائل فون کے سکرین شاٹ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میرے مو بائل فون کے چند اسکرین شاٹ شیئر کر رہا ہوں.
میرے مو بائل فون کے چند اسکرین شاٹ شیئر کر رہا ہوں.
[center][/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
بہت خوب رضی بھائی یہ کون سا ماڈل ہے اس کا رزلٹ بہت اچھا ہے میں نے بھی انڈیا سے موبائل منگوایا ہے کل مل جائے گا دیکھتے ہیں کون سا ہے .................. .
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتة
بہت ہی بہترین اور خوب صورت ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا
بہت ہی بہترین اور خوب صورت ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
بہت خوب بھیا ... اگر سب کو ایک ایک گفٹ مل جائے تو کیا ہی بات ہو گی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
میاں محمد اشفاق wrote:بہت خوب رضی بھائی یہ کون سا ماڈل ہے اس کا رزلٹ بہت اچھا ہے میں نے بھی انڈیا سے موبائل منگوایا ہے کل مل جائے گا دیکھتے ہیں کون سا ہے .................. .
شکریہ اشفاق بھائی
یہ micromax canvas 2 a110 ماڈل ہے
بھیا آپ تو سعودی عرب میں رہتے ہیں وہاں بھی اس سے بڑھیا فون مل سکتے ہیں پھر آپ نے انڈیا سے کیوں منگوایا؟
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
{أضواء} wrote:وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتة
بہت ہی بہترین اور خوب صورت ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا
بہنا آپ کا بھی شکریہ
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
علی عامر wrote: بہت خوب بھیا ... اگر سب کو ایک ایک گفٹ مل جائے تو کیا ہی بات ہو گی
شکریہ علی بھائی
میرا بس چلے تو آپ کی مراد ضرور پوری کرونگا.
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
آمین.
ویسے ایک بات ہے یہاں اردونامہ کھلا بہت اچھا معلوم ہو رہا ہے.
رضی بھیا کیا اس موبائل پر اردونامہ کا اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے.
یعنی کیا آپ اردو لکھ سکتے ہیں اس کے پیڈ سے یا آپ کو اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑتا ہے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
رضی بھائی آپکا بے حد شکریہ
آپ یہ بتائیں کہ آپ کیسے ہیں
آپ یہ بتائیں کہ آپ کیسے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
بلال احمد wrote:رضی بھائی آپکا بے حد شکریہ
آپ یہ بتائیں کہ آپ کیسے ہیں
کیسے ہے بولے تو ہمارے بھیا ہے لاکھوں میں ایک ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
زبردست
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=mfmLb9qvNxk[/utvid][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
علی عامر wrote:اللہ آپ کو بے پناہ آسانیاں نصیب فرمائے. آمین
آمین ثمہ آمین
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
چاند بابو wrote:آمین.
ویسے ایک بات ہے یہاں اردونامہ کھلا بہت اچھا معلوم ہو رہا ہے.
رضی بھیا کیا اس موبائل پر اردونامہ کا اردو ایڈیٹر کام کر رہا ہے.
یعنی کیا آپ اردو لکھ سکتے ہیں اس کے پیڈ سے یا آپ کو اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑتا ہے.
چاند بھائی یہ ہینڈ سیٹ جب میں نے لیا تو سب سے پہلے 'اردو نامہ' ہی دیکھا، اس وقت مجھے جو خوشی ہوئی وہی خوشی آج میں آپ کے چہرے پر دیکھ رہا ہوں.
بھیا اس موبائل پر اردونامہ کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے. البتہ اردو کی بورڈ سے کام چل جاتا ہے.
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
بلال احمد wrote:رضی بھائی آپکا بے حد شکریہ
آپ یہ بتائیں کہ آپ کیسے ہیں
الحمد للہ
بلال بھائی ، اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فصل و کرم سے اور آپ جیسے مخلص بھائیوں کی دعاؤں سے میں خیریت سے ہوں.
امید کرتا ہوں کہ آپ بھی معہ اہل و عیال خیریت سے ہونگے.
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائیعلی عامر wrote:[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=mfmLb9qvNxk[/utvid][/center]
[center][/center]