میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
چمن عباس
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Thu Apr 18, 2013 11:45 am
جنس:: مرد
Contact:

میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by چمن عباس »

السلام‌ علیکم‌
کیا‌ حال ہے تمام دوستؤ کا امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے............
اب آتے ہیں تعارف کی طرف ......
میرا نام چمن عباس‌ ہے..................
میں حافظ آباد کا رہنے والا ہوں............
گوگل پر سرچ کر رہا تھا تو اس فارم پے آیا ............
یہاں پر بہت کچھ اچھا لگا ....
خاص کر اردو بہت اچھی لگی...
مجھے اردو فارم بہت پسند ہیں
امید ہے آپ کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا ....
تو یہ تھا میرا چھوٹا سا تعارف ،،.........
خدا حافظ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

جناب چمن عباس‌ صاحب ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by اضواء »

آپ کو ہم پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by محمد شعیب »

اھلا وسھلا مرحبا
جی آیاں نوں
خوش آمدید
پخیر راغلے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید محترم چمن عباس صاحب
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by چاند بابو »

محترم چمن عباس صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by بلال احمد »

محترم چمن عباس صاحب، آپکو اردونامہ کی مجلس میں خوش آمدید کہتا ہوں اور یہ امید رکھتا ہوں کہ آپ کو اردونامہ سے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا.

آپ نے اپنا چُنا مُنا سا تعارف تو کرادیا. لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتے جائیں کہ کیا کرتے ہیں؟ مشاغل کیا ہیں؟ وغیرہ وغیرہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by چاند بابو »

ارے یار کہاں‌ کھو گئے ہیں محترم چمن عباس صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا چھوٹا سا‌ تعارف.....

Post by بلال احمد »

مجھے تو لگتا ہے چمن عباس صاحب چمنستان میں گم ہوگئے ہیں ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “استقبالیہ”