کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by میاں محمد اشفاق »

ایک راز کی بات ہے کیا ہے اس لنک پر کلک کریں اور بتائیں یہ کیسا لگا؟
ویسے اس کو جو حضرات پہلے سے جانتے ہیں ان میں‌ رضی بھیا شازل بھیا اور چاند بھائی شامل ہیں!!

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
[link]http://urdunama.hyperphp.com/index.php? ... 211c87e7a7[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by بلال احمد »

کیا یاد دلادی ہے اشفاق بھائی،

یہ جو جگ مگ پٹی ہے نہ، یہ ہمیں دغا دے گئی بس، باقی تو چیز بڑے کام کی تھی ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by میاں محمد اشفاق »

وائی سچی کہوں تو مجھے وہ تھیم بہت پسند آیا اور وہ پٹی بھی
لگتا ہے اب چاندنی بھابھی سے ہی درخواست کرنی پڑے گی کیوں کہ یہ بات چاند بھائی نے تو ماننی کوئی نئیں :geek: :geek: ویسے مجھے لگتا اے کہ چاند بھائی نے ان کے فورم والے اکاونٹ کا پاسورڈ ہی بدل دیا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:مجھے لگتا اے کہ چاند بھائی نے ان کے فورم والے اکاونٹ کا پاسورڈ ہی بدل دیا ہے
پاسورڈ بدلنے سے وہ دیکھ تو سکتی ہیں نہ be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by محمد شعیب »

فری ہوسٹنگ پر تھا ؟
اور کیا ابھی بند ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by چاند بابو »

یہ دراصل اردونامہ کے لئے ایک ٹیسٹ سپیس تھی جو شازل بھیا نے اردونامہ کے لئے نئے موڈز اور تھیمز کی ٹیسٹنگ کے لئے تیار کیا تھا.
شازل بھیا اردونامہ کے لئے جب بھی کچھ نیا کرنا چاہتے تھے وہ پہلے اسے وہاں ٹیسٹ کرتے اور کامیابی کے بعد اسے اردونامہ پر منتقل کر لیتے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by بلال احمد »

تو پھر اب کب منتقلی ہورہی ہے ;) ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:تو پھر اب کب منتقلی ہورہی ہے ;) ;) ;) ;)
کیا جگ مگ پٹی بھی ہمیں مل جائیگی :P :P :P :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by علی عامر »

n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by چاند بابو »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:تو پھر اب کب منتقلی ہورہی ہے ;) ;) ;) ;)
کیا جگ مگ پٹی بھی ہمیں مل جائیگی :P :P :P :P
اضوا جی آپ ایک کام کریں بھابھی جی کو کال کریں پھر سب کچھ جگ مگ ہو جائے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by رضی الدین قاضی »

پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیئے شکریہ بھائی
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو نامہ....؟

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:
{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:تو پھر اب کب منتقلی ہورہی ہے ;) ;)
کیا جگ مگ پٹی بھی ہمیں مل جائیگی :P :P :P :P
اضوا جی آپ ایک کام کریں بھابھی جی کو کال کریں پھر سب کچھ جگ مگ ہو جائے گا
اور سب کچھ کے ساتھ ساتھ چاند بھائی بھی "جگ مگ" ہوجائیں‌ گے :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”