مافیا کوئینز
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
مافیا کوئینز
مافیا کوئینز معروف بھارتی صحافی ایس حسین زیدی کی دوسری بیسٹ سیلر کتاب ہے جسکی تحقیق و تحریر میں جین ہاجز نے انکی معاونت کی ہے۔بمبئی کے رہائشی آج بھی داؤد ابراہیم ، کریم لالہ ، حاجی مستان اور واردا ارجن ، مود الیار کے ناموں سے اچھی طرح واقف ہیں ۔ جنکے بارے میں حسین زیدی نے “ڈھونگری سے دبئی “ میں چشم کشا انکشاف کیے ہیں ۔اسی کاوش کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے مصنف نے “ مافیا کوئینز “ تحریر کی ہے ۔زیر نظر کتاب انڈر ولڈ مافیا میں خواتین کے کردار پر لکھی گئی منفرد کتاب ہے۔انڈر ولڈ اصلا مردوں کی دنیا ہے لیکن اس دنیا میں صنف نازک کا آنا کیسے ممکن ہوا اس بات پر“ مافیا کوئینز “کی کہانیاں خاطر خواہ روشنی ڈالتی ہیں۔
انڈر ولڈ میں داؤد ابراہیم یا وادارجن بننا اتنی بڑی بات نا تھی لیکن اس دنیا میں جینا بائی ، دار والی للن بھابھی اور گنگو بائی جیسے کرداروں کا موجود ہونا ایک غیر معمولی بات ہے ۔
اسمگلنگ ، دہشتگردی اور منشیات کی ا س بھیانک دنیا میں ان خواتین نے کیسے قدم رکھا اسکی چشم کشا رپورٹیں “ مافیا کوئینز “ کے توسط سے ہمیں پڑھنے کو ملتی ہیں “مافیا کوئینز “ اور “ڈھونگری سے دبئی “ ایک دوسرے سے لازم و ملزوم تصانیف ہیں ۔“ڈھونگری سے دبئی “ پڑھنے کے بعد “ مافیا کوئینز “ کے مطالعے سے اس بات کا پوری طرح اندازہ ہونے لگتا ہے کہ بمبئی انڈر ولڈ کن مرحلوں سے گزر کر آج یہاںتک پہنچی ہے ۔ روزنامہ امت کے توسط کے ساتھ اردونامہ کے قارئین کے لئے “ مافیا کوئینز “ پیش خدمت ہے ۔
انڈر ولڈ میں داؤد ابراہیم یا وادارجن بننا اتنی بڑی بات نا تھی لیکن اس دنیا میں جینا بائی ، دار والی للن بھابھی اور گنگو بائی جیسے کرداروں کا موجود ہونا ایک غیر معمولی بات ہے ۔
اسمگلنگ ، دہشتگردی اور منشیات کی ا س بھیانک دنیا میں ان خواتین نے کیسے قدم رکھا اسکی چشم کشا رپورٹیں “ مافیا کوئینز “ کے توسط سے ہمیں پڑھنے کو ملتی ہیں “مافیا کوئینز “ اور “ڈھونگری سے دبئی “ ایک دوسرے سے لازم و ملزوم تصانیف ہیں ۔“ڈھونگری سے دبئی “ پڑھنے کے بعد “ مافیا کوئینز “ کے مطالعے سے اس بات کا پوری طرح اندازہ ہونے لگتا ہے کہ بمبئی انڈر ولڈ کن مرحلوں سے گزر کر آج یہاںتک پہنچی ہے ۔ روزنامہ امت کے توسط کے ساتھ اردونامہ کے قارئین کے لئے “ مافیا کوئینز “ پیش خدمت ہے ۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
[center]
[/center]

-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
[center]
[/center]

-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
[center]
[/center]

-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مافیا کوئینز
معلوماتی شئیرنگ پر اپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
آپکا بھی شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22228
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
بہت خوب اعجاز بھیا شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
کیا یہ ساری کتاب موجود ہے یا صرف انہی اقساط پر اکتفا کرنا ہوگا؟
کیا یہ ساری کتاب موجود ہے یا صرف انہی اقساط پر اکتفا کرنا ہوگا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مافیا کوئینز
میرے خیال میں جب تک اعجاز بھائی کے پاس پوری کتاب نہیںہوتی وہ پوسٹ کرنا شروع نہیں کرتے، کیا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں اعجاز بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
بات تو سچ ہے بلال بھیا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Re: مافیا کوئینز
اس لیکن سے مجھے خطرے کی "بو" آرہی ہے

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
آپکو آج کل بڑی بو آ رہی ہے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
[center]
[/center]

-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
[center]
[/center]

-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
[center]
[/center]

-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مافیا کوئینز
بہت خوب معلوماتی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مافیا کوئینز
پسندیدگی پر آپکا بھی شکریہ