اپنے کمپیئوٹرسے ایریر رپورٹ کو ختم کریں!!

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اپنے کمپیئوٹرسے ایریر رپورٹ کو ختم کریں!!

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم محترم دوستو!
آج میں آپکے لئے ایک ایسی ٹرک کے کر حاضر ہوا ہوں جو کہ عام طور پر ونڈو ایکس پی میں پریشانی کا باعث بنتی ہے خاص طور پر تب جب ہم کوئی کام کر رہے ہوتے ہیں اور یہ محترم ایریر صاحب بنا بلائے تشریف لے آتے ہیں جن کی شکل ایسی ہوتی ہے انہیں دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ بندہ کمپیئوٹر اُٹھا کر باہر پھینک دیں !
Image

Image
آپ آسانی سے اس ایریر کو ڈس ایبل کر سکتے ہیں وہ بھی بنا کسی سافٹ وئیر کے،



1.سب سے پہلے سٹارٹ مینیو پر کلک کریں اورسرچ کریں "پرابلم رپورٹنگ سیٹنگ ان ٹو دی سرچ بکس. یر پھر
کنٹرول پینل میں‌جائیں، پھر ایکشن سنٹر، پھر چینج ایکشن سنٹر سیٹنگ، پھر پرابلم رپورٹنگ سیٹنگ.


2.اگر آپ سرچ آپشن استعمال کر رہے ہیں تو "Choose how to report problems" تلاش کریں.

Image

3.پھر آپ آسانی سے "Never check for solutions" کی آپشن چیک کر سکتے ہیں.


Image

ونڈو 7 میں ڈس ایبل کرے کے لئے!!

1. رن آپشن میں جائیں اور gpedit.msc لکھ کر انٹر کردیں.


2.پھر لوکل گروپ پالیسی کا بکس اوپن ہوجائے گا. پھر یوزر کنفیگریشن ، ایڈمنسٹریٹو ٹیمپلیٹ، ونڈوز کمپوننٹس، ونڈوز ایرر رپورٹنگ.

Local group policy Editor opens. Navigate to User Configuration \ Administrative Templates \ Windows Components \ Windows Error Reporting

3.اُدھر سیٹنگ میں ڈس ایبل ونڈوز ایرر رپورٹنگ پر کلک کردیں.

Image

4. پھر ادھر آپشن کو ناٹ کنفیگرڈ کردیں اور لوکل گروپ پالیسی کو کلوز کردیں.

Image
ونڈوز ایکس پی میں ایرر رپورٹنگ ڈس ایبل کرنا.

1.مائی کمپیوٹر پر رائیٹ کلک کریں اور پراپرٹیز میں چلے جائیں.

2.ادھر موجود ٹیب میں سے سسٹم پراپرٹیز کے ڈائیلاگ بکس پر کلک کردیں.

3.ادھر موجود ایرر رپورٹنگ بٹن پرایڈوانس ٹیب پر کلک کریں.


Image

4.ادھر "Disable error reporting" پر کلک کریں.


Image

5.ادھر ہی موجود دوسرے نوٹی فائی پر سے چیک ہٹا دیں اور او کے کردیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپنے کمپیئوٹرسے ایریر رپورٹ کو ختم کریں!!

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں صاحب اچھی شئیرنگ کا شکریہ
ویسے پہلے ایک پیراگراف کے علاوہ اردوترجمہ کون کرے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے کمپیئوٹرسے ایریر رپورٹ کو ختم کریں!!

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ اشفاق بھائی،

لیکن یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اگر کوئی ایرر بن جاتا ہے اور اپلیکیشن بند ہونی ناگزیر ہے تو پھر اس ایرر کے بغیر وہ اپلیکیشن ڈائریکٹ بند ہوجائے گی اور کوئی نوٹی فائی نہیں‌ کرے گی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”