اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم !!
صاحبان اکرام میں آج آپ کے لئے بہت مزیدار و رنگدار ٹپ لے کر حاضر ہوا ہوں. اس ٹپ سے آپ اپنے کمپیئوٹر میں موجود فولڈرز کو کوئی بھی رنگ دیں اس سے بہت ہی خوبصورت نظارا بن جائے گا.
اس کے لئے آپکو لنک میں موجود سافٹ وئیر کو ڈانلوڈ کرنا ہے جو کہ بلکل مفت موجود ہے.انسٹال کرنے کے بعد آپ فولڈر پر رائٹ کلک کریں..

Image

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

Post by افتخار »

میاں صاحب میں نے کوشش کی اس کو انسٹال کرنے کی لیکن کبھی install frame work 3.0
کرو کا ایرر اور کبھی کوئی اور ایرر دے دیتا ھے۔
اس کے لیے کچھ گائیڈ کریں،
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

Post by میاں محمد اشفاق »

آپکے پاس ونڈو کون سی انسٹال ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
بہترین ٹپ ہے. اور میرے پاس صحیح کام کر رہا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

Post by شازل »

ایک دفعہ پہلے بھی اس قسم کا سافٹ ویئر استعمال کیا تھا لیکن اس سافٹ ویئر کی کیا بات ہے
بس ایسا ای میل ایکٹویشن کے لیے دیں جو میرے خیال میں فالتو ہو، تاکہ تمام آفرز اور اسپیم اسی میں جاتی رہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
خان
کارکن
کارکن
Posts: 8
Joined: Sun Mar 22, 2015 3:43 pm
جنس:: مرد

Re: اپنے فولڈرزرنگدار بنائیں!

Post by خان »

میاں صاحب میں نے کوشش کی اس کو انسٹال کرلیا لیکنfolder colorize has encounting problem and need to be closed we sorry for the inconvenience کا ایرر دے رہا ہے اور کبھی کوئی اور ایرر دے دیتا ھے۔
اس کے لیے کچھ گائیڈ کریں،
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”