Page 1 of 1

گاڑی کو ان لاک کریں !!!

Posted: Tue Mar 26, 2013 10:02 am
by میاں محمد اشفاق
ایک خاص ٹپ!!!

اگر آپ کی کار ریموٹ سے لاک و ان لاک ہوتی ہے تو آپ کے لئے ایک خاص ٹپ ہے میرے پاس ۔۔۔۔۔
اگر کسی دن آپ کی گاڑی چابی گھر بھول آتے ہیں اور ایک چابی گاڑی میں رہ گئی ہے اور گاڑی بھی لاک ہے تو آپ ایسا کریں کہ گاڑی سے 10،انچ دور کھڑے ہو جائیں اور اپنے گھر کال کریں جو بھی کال اٹینڈ کرے اسے کہیں کہ گاڑی کی چابی کو موبائل کے پاس لا کر ان لاک کا بٹن دبا دے آپ دیکھیں گے کے سگنل کے زریعے گاڑی ان لاک ہو جائے گی
یقین نہ آئے تو ابھی آزما کر دیکھیں نہیں تو گھر جا کر ریموٹ لے آئیںِ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: گاڑی کو ان لاک کریں !!!

Posted: Tue Mar 26, 2013 11:24 am
by چاند بابو
ارے واہ میاں صاحب یہ تو بہت اچھی ٹپ ہے.
آزما کے دیکھیں گے پھر بتائیں گے کیا بنا.

Re: گاڑی کو ان لاک کریں !!!

Posted: Tue Mar 26, 2013 5:16 pm
by اضواء
بہت ہی خوب :lol: ;fl;ow;er;

Re: گاڑی کو ان لاک کریں !!!

Posted: Tue Mar 26, 2013 5:27 pm
by میاں محمد اشفاق
چاند بابو wrote:ارے واہ میاں صاحب یہ تو بہت اچھی ٹپ ہے.
آزما کے دیکھیں گے پھر بتائیں گے کیا بنا.
اگر کچھ بن گیا تو بتا دیجئے اور میرا شکریہ ادا کر دیجئے گا اگر کچھ بنا بنا تو اپنا شکریہ اپنے پاس رکھ لیجئے گا اور مجھے کچھ نہ کہیئے گا n;a;n;a n;a;n;a

Re: گاڑی کو ان لاک کریں !!!

Posted: Wed Mar 27, 2013 9:29 am
by بلال احمد
معلومات کے لیے شکریہ