صرف 800 روپے کا نیا موبائل

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by علی بابا »

دوستو میں نے صرف 800 روپے میں نیا موبائل لیا ہے جس میں


بلیوٹوتھ

انفراریڈ

جی پی آر ایس

ٹچ اسکرین

3 میگا پکسل کیمرہ

2 جی بی میموری کارڈ

ایف ایم ریڈیو

mp3 پلئیر

ہینڈز فری

ٹارچ

ڈبل بیٹری

اردو زبان


کچھ بھی نہیں ہے۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :lol: :D :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by چاند بابو »

:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :D :D :o :o :shock:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ نے بچا لیا علی بھائی۔
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by علی بابا »

رضی الدین قاضی wrote:اللہ نے بچا لیا علی بھائی۔
رضی بھائ لوگ کہتے ہیں‌کے تم لٹ گئے ہو آپ کہتے ہیں‌ک اللہ نے بچا لیا۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by رضی الدین قاضی »

کیا آپ کو لوٹنے میں مزہ آرہا ہے ؟

کہ اللہ کے بچانے میں مزہ آ رہا ہے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by شازل »

آپ کے پاس موبائل تو ہے
میرے پاس تو آپ جیسا موبائل بھی نہیں‌ہے :cry:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by چاند بابو »

ارے شازل بھیا شکر کرو نہیں ہے۔
اگر ہوتا تو آپ بھی یونہی گھر اور باہر دونوں اطراف میں خوار ہی ہوتے!!!!!!!!!!! :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by رضی الدین قاضی »

کافی تجربہ کار ہیں ہمارے چاند بھائی !
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by شازل »

اسی لیے تو نہیں رکھا
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by m aslam oad »

:oops: :oops: :lol: :lol: :oops: :?: :?:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by چاند بابو »

:twisted: :twisted: :twisted: :twisted: :twisted: :twisted: :evil: :evil: :evil: :evil:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: صرف 800 روپے کا نیا موبائل

Post by اسداللہ شاہ »

آپنے رقم موبائل کی ادا کی تھی ان چیزوں کی نہیں.
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”