جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

اردو زبان میں لکھی جانے والی معلوماتی کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

Post by میاں محمد اشفاق »

جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم الیکٹریکل کے سٹوڈنٹ کے لئے بہت ہی اہم کتاب،

[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... 70t2qsdd39[/scribd]

بڑے الفاظ میں پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں!!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... 70t2qsdd39[/link]

Free Urdu Book for Generator Synchronization
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

Post by عتیق »

اس کی ڈانلوڈ لنک مل جائے تو اچھی بات ہوگی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

Post by چاند بابو »

ڈاونلوڈ لنک تو پہلے سے یہاں پہلی پوسٹ میں ہی موجود ہے.
دیکھئے نیچے موجود لنک بار میں Download کا لنک موجود ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ڈاونلوڈ لنک تو پہلے سے یہاں پہلی پوسٹ میں ہی موجود ہے.
دیکھئے نیچے موجود لنک بار میں Download کا لنک موجود ہے.
جی چاند بھائی آپ نے صحیح کہا، ڈاؤنلوڈ لنک پہلے موجود ہے لیکن وہ صرف سکرائب یوزرز کے لیے ہے،

عتیق بھائی آپ اپنے آپ کو سکرائب پر رجسٹر کرالیں پھر اس لنک پر جاکر ڈاؤنلوڈ کرلیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

Post by علی خان »

[quote="عتیق"]اس کی ڈانلوڈ لنک مل جائے تو اچھی بات ہوگی[/quote]

جی عتیق بھائی یہ رہا اسکا ڈاون لوڈ لنک

اس پر کلک کرکے آپ اپنا مطلوبہ فائل پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں.
[link]http://www.mediafire.com/view/?0yezl2naialb69r[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

Post by اضواء »

بہترین معلومات پر آپ سبکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

Post by شازل »

شکریہ ڈاونلوڈ کرلی ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنريٹر سنکرونائزنگ از انجینئر طارق مقصود تبسم

Post by چاند بابو »

شازل wrote:شکریہ ڈاونلوڈ کرلی ہے.
ہائیں جی تسی وی.
شازل بھیا کیا آپ بھی الیکٹرونکس میں مہارت رکھتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “معلوماتی کتب”