ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by شازل »

یہ میری ایم اے کی ڈگری ہے کوئی پرچی نہیں

بیگم میں تمھارا شوہر ہوں کوئی باورچی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by چاند بابو »

:D :D :D :D :o :o :o :o :roll: :roll: :P :P :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
واہ واہ بہت خوب۔ لیکن یہ آپ نے ذرا تھوڑی سی ذاتی بات نہیں کر دی ہے یہاں پر اس طرح سے تو آپ کی پرائیوئیسی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by شازل »

کہانی گھر گھر کی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by چاند بابو »

زبانی شازل کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by شازل »

بالکل
لیکن یہ میرا شیر مم مطلب ہے شعر میرا نہیں‌ہے
کہیں سے پڑھا تھا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by چاند بابو »

چلئے کوئی بات نہیں شعر آپ کا نہیں تو کیا ہوا کہانی تو آپ ہی کی ہے نا۔ :D :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by شازل »

نہیں جس کا شعر ہے اسی کی کہانی ہو گی
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by نورمحمد »

بہت خوب چاند بھائی - - -

دراصل یہ شعر بھی اور کہانی بھی ہر گھر کی ہے . وہ بات الگ ہے کہ شازل بھائی اتفاقا" آپ کے چنگل میں پھیس گئے :lol: :lol: :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک شیر (شعر) آُپکی نذر

Post by اعجازالحسینی »

اور اب یہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”