ڈرون حملوں سے بچنے کے تدابیر

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ڈرون حملوں سے بچنے کے تدابیر

Post by عتیق »

[center]Image

لندن:مالی میں ایک عمارت سےایسےدستاویزات ملے ہیں جس میں ڈرون حملوں سے بچنےکے22 حفاظتی اقدامات کا ذکرہے۔
برطانوی جریدے کےمطابق یہ دستاویزات مالی میں القاعدہ کےزیراستعمال رہنے والی عمارت سے ملے ہیں، دستاویزات میں بتایا گیا ہےکہ ڈرون کا خطرہ محسوس ہوتے ہی گھنے درخت کا سہارا لینا چاہئے، ڈرون کودھوکہ دینےکیلئے جگہ جگہ” ڈمی انسان” انسانی جسامت کےمشابہ مصنوعی گڑیوں کواکٹھا کرکے رکھنا چاہئے تاکہ ڈرون کو اصل انسانوں کو پہچاننے میں مشکل ہو۔
جریدے کے مطابق یہ دستاویزات ٹمبکٹو میں ایک عمارت سے ملے ہیں جوپچھلےسال تک اسلام پسند گروہ کے زیراستعمال تھا جسے وہ فرانسیسی فوجی آپریشن کے بعد خالی کرکے کہیں اورچلے گئے ہیں۔
جریدے کے مطابق جس طرح القاعدہ ڈرون سےبچنے کی تدابیرکررہی ہے، ظاہریہ ہوتا ہےکہ کل القاعدہ اپنےڈرون اڑانے کےبارے میں بھی سوچ سکتی ہے اس طرح دہشتگردی کےخلاف جنگ زمین سے فضا میں منتقل ہوجائےگی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈرون سے بچنے کے طریقوں کےخالق عبداللہ بن محمد جوکہ جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کے سینئرکمانڈر ہیں۔
فرانس میں ٹاؤلوس یونیورسٹی کے پروفیسرمیتھیو گائیڈرے کا کہنا ہے کہ اس قسم کی دستاویزکوانتہا پسندوں نےسب سے پہلے 2 جون 2011 کواپنی ویب سائٹ پرجاری کیا تھا۔
=====
فورشئیر کی فائل میں‌ پاس ورڈ ہے .. رار کی فائل ہے .
پاسورڈ::: Dron_attck
ڈانلوڈ لنک
http://www.4shared.com/rar/csx_zOVt/Dron_attck.html

پی ڈی ایف
http://ia600704.us.archive.org/26/items ... drones.pdf[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڈرون حملوں سے بچنے کے تدابیر

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
پی ڈی ایف کا لنک درست نہیں اسے درست کر دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈرون حملوں سے بچنے کے تدابیر

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ڈرون حملوں سے بچنے کے تدابیر

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: ڈرون حملوں سے بچنے کے تدابیر

Post by محمد اسفند »

دونوں لنک خراب ہیں درست کریں جناب..................
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڈرون حملوں سے بچنے کے تدابیر

Post by عتیق »

لنک تو وقت لگے گا تب ہی جاکر درست ہوگا ........ کیوں کہ مجاہدین کے فورمز بلاک ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے لنکس حاصل کرنا مشکل ہے .
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”