Page 1 of 1

جنات کے بارے میں ایک مفصل کتاب از ناگی بی اے

Posted: Thu Feb 28, 2013 12:36 pm
by میاں محمد اشفاق
جنات سیکس اور انسان براہ مہربانی کتاب کے نام کو نظر انداز کر دیجئے گا کیونکہ یہ ایک مکمل اسلامی معلومات والی کتاب ہے جس میں حدیثوں کے ساتھ مکمل معلومات فراہم کی گئی ہیں اگر اردو نامہ کی انتظامئیہ کو اس کتاب پر اعتراض ہو تو اس کو حذف کرنے کا مکمل اختیار رکھتے ہیں :
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... x132gy48n6[/scribd]

بڑے الفاظ میں پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں!!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... x132gy48n6[/link]

Re: جنات کے بارے میں ایک مفصل کتاب از ناگی بی اے

Posted: Thu Feb 28, 2013 1:45 pm
by چاند بابو
سوری میں نے آپ کا پیغام ابھی دیکھا ہے. ویسے اب جب آپ یہ کتاب شئیر کر ہی چکے ہیں اس لئے اسے موجود رہنے دیجئے.
البتہ ناگی بی اے صاحب کچھ زیادہ معتبر نام نہیں ہے یہ وہی نام ہے جو آج سے کچھ سال پہلے تک اخبارات میں اشتہارات دے دے کر لوگوں کو لوٹتا رہا ہے. کتاب میں نے پڑھی نہیں ہے البتہ اب پڑھ لوں گا میرا مشورہ یہ ہے کہ پڑھئے ضرور مگر اس پر یقین کرنے کی ضرورت نہیں ہے جو قرآن و حدیث کی رو سے درست لگے اس پر یقین کیجئے اور جو ناگی صاحب فرمائیں اور پر تین لفظ بھیج کر بھول جائیں.

Re: جنات کے بارے میں ایک مفصل کتاب از ناگی بی اے

Posted: Thu Feb 28, 2013 2:04 pm
by میاں محمد اشفاق
شکریہ ماجد بھائی اصل میں اس کتاب کو شئیر کرنے کا مقصد یہ تھا اس میں کچھ حدیثوں اور قرآن کے حوالوں سے کچھ باتوں کو لکھا گیا ہے.

Re: جنات کے بارے میں ایک مفصل کتاب از ناگی بی اے

Posted: Thu Feb 28, 2013 6:20 pm
by چاند بابو
جی بہت بہتر کیا ہے آپ نے.
شئیرنگ کا شکریہ.