آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

آفس میں پہنچنے کے بعد سب سے پہلے تو نیٹ کی بجائے میں آفیشل سسٹمز چیک کرتا ہوں کہ کسی میں‌کوئی گڑبڑی تو نہیں،

پھر انٹرنیٹ پر آتا ہوں تو اپنا اردونامہ چیک کرتا ہوں کہ کس نے کیا پوسٹ کیا ہے اور اسے آفلائن ہی پڑھتا ہوں.
پھر اپنا جی میل کا آئی ڈی چیک کرتاہوں کہ کونسی میلز آئی ہیں، کچھ پڑھنے والی ہوتی ہیں باقی ڈیلیٹ کردیتا ہوں.
پھر فیس بُک چیک کرتا ہوں اور ادھر دیکھتا ہوں کہ دوستوں نے کیا کیا شیئر کیا ہے.
پھر یاہو میسنجر آن کرتا ہوں اور دیکھتا ہوں‌کہ کون کون سے دوستوں‌کے آفلائن میسج موصول ہوئے ہیں پھر یاہو میل میں جاکر میل چیک کرتا ہوں.
اس کے بعد اردونامہ کو چیک کرتا رہتا ہوں کہ کیا کیا شیئر ہورہا ہے، اورکہیں کچھ غلط تو شیئر نہیں ہورہا....
تقریبا سارے دن ایسی ہی مصروفیت رہتی ہے.........
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

بلال احمد wrote:
شازل wrote:اب شروع ہو جاؤ پیارے
[center]j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e[/center]

شازل بھائی یہ صرف آپ کی فرمائش پر ہے ، ورنہ میں کسی کی بات کم کم ہی مانتا ہوں :rock: :rock:
ارے یار آپ کا احسان ہے کہ آپ نے میری بات مانی ہے،
اچھا اب کسی کو ٹیگ کرو، اب یہ نہ کہنا میں ٹیگ بھی کم کم کرتا ہوں. :hai:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

میں رضی الدین قاضی بھائی کو ٹیگ کرتا ہوں، وہ چھیتی چھیتی ادھر آجائیں اورشروع ہوجائیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by زین »

فورمز اور چیٹ رومز جاتا ہوں بس
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

زین wrote:فورمز اور چیٹ رومز جاتا ہوں بس
ارے کچھ تفصیل سے بتاؤ جناب کون کونسے فورمز پر تاکہ ہم بھی ان فورمز پر جا کر غم غلط کریں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

شازل wrote:
زین wrote:فورمز اور چیٹ رومز جاتا ہوں بس
ارے کچھ تفصیل سے بتاؤ جناب کون کونسے فورمز پر تاکہ ہم بھی ان فورمز پر جا کر غم غلط کریں.
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ آپ کو غم کونسے لگ گئے ہیں :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

کوئی ایک ہو تو بتاؤں ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

رضی بھیا کہاں ہیں انہیں ٹیگ کیا گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:رضی بھیا کہاں ہیں انہیں ٹیگ کیا گیا ہے.
وہ آئے اور پھر پُھر ہوگئے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

انہیں پھر سے پُھر ہونے سے پہلے قابو کر لیجئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:انہیں پھر سے پُھر ہونے سے پہلے قابو کر لیجئے گا.
مطلب میں انہیں‌ پھر سے ذاتی پیغام سُٹوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

میرے خیال میں دوتین لوگوں کو ٹیگ کرلیا کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

خیال تو اپ کا بالکل درست ہے.
تو چلئے میں ہی ٹیگ کر دیتا ہوں.
تو چلئے اضواء بہنا آئیں اور اپنی مصروفیات بتائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by زین »

وہ تو نیٹ آن کر کے سو جاتی ہیں

h;a;h;a h;a;h;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

زین بھیا تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھا کرو.
وہ آپ کی بڑی بہن ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by علی خان »

زین wrote:وہ تو نیٹ آن کر کے سو جاتی ہیں

h;a;h;a h;a;h;a

زین صاحب آپکی بات غلط ہے. اگر غلط نہیں ہوتی تو آپکی یا ہماری پوسٹیں اُضواء بہنا سے زیادہ ہی ہوتیں. باقی ہم اُضواء بہنا کو بہت ہی احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. اور آپ سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں. آپ کے مذاق میں لکھے ہوئے الفاظ کہیں‌ کسی کی دل آزای کا باعث نہ بن جاتے ہوں
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by زین »

اشفاق علی wrote:
زین wrote:وہ تو نیٹ آن کر کے سو جاتی ہیں

h;a;h;a h;a;h;a

زین صاحب آپکی بات غلط ہے. اگر غلط نہیں ہوتی تو آپکی یا ہماری پوسٹیں اُضواء بہنا سے زیادہ ہی ہوتیں. باقی ہم اُضواء بہنا کو بہت ہی احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. اور آپ سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں. آپ کے مذاق میں لکھے ہوئے الفاظ کہیں‌ کسی کی دل آزای کا باعث نہ بن جاتے ہوں
میں نے آج تک ایسے الفاظ نہیں لکھے جس سے کسی کی دل آزاری ہو ، بلکہ تین چار سال سے اردو نامہ کو ایک فیملی سمجھ کر لکھتا چلا آیا ہوں ، میں ان سے گپ شپ کرتا رہتا ہوں اور یہ آپ سب جانتے ہیں ، میرے جتنے بھی مراسلے ہیں آپ ایک ایک چیک کریں ، میں ان کا مزاج سمجھتا ہوں اور اس لیے خود میں بھی بہت لچک رکھتا ہوں ، میرا مقصد صرف دوسروں کے ہونٹوں پہ مسکان لانا ہے جو میں ہمیشہ کرتا آیا ہوں. عورت کا احترام صرف آپ نہیں کرتے بلکہ ہر وہ انسان کرتا ہے جس کے گھر میں ماں ، بہن اوربیٹی ہو ، آپ نے میرے کمنٹس کو نہایت افسوس ناک رنگ دیا . میں ان کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور مجھے ان پہ یہ یقین ہے کہ وہ میرا مقصد سمجھ جاتی ہیں کہ اس وقت یہ مراسلہ میں نے کیا سوچ کر لکھا ہے ، شائد ان کو میرا مراسلہ بُرا نہ لگا ہو لیکن مجھے آپکے کمنٹس سے دُکھ ضرور ہوا ہے کہ میں نے آپ لوگوں کے ساتھ اتنے سال گزارے لیکن افسوس کہ آپ اب تک میرا مزاج سمجھ نہیں پائے ، اتنے سال میں ، میں نے کسی کو بھی ایسا نہ لکھا جس سے اس کو دُکھ ملے بلکہ ہر کی عزت کی ہے اور حد درجہ کوشش کی کہ میری وجہ سے کسی کو ایک پل کی بھی خوشی ملے تو بہت ہے .
میں پھر بھی ماسٹرنی سے تہہ دل سے معافی چاہتا ہوں اور یہ اُمید بھی رکھتا ہوں کہ وہ بُرا نہیں منائینگی ، ان شاء اللہ
باقی اب میں اس فورم سے جانا چاہتا ہوں ، آپ سب جہاں رہیں خوش رہیں
اور ماسٹرنی بہت بہت معافی چاہتا ہوں آپ سے
والسلام
زین
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

زین صاحب آپ ناراض ہوکر جارہے ہیں یہ اچھی بات نہیں.
فورم کے دروازے ہمیشہ آپ کے لیے کھلے ہیں.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by علی خان »

شازل بھائی.

اُضواء بہن ہمارے اس فورم کی سب سے زیادہ قابل احترام ہستی ہیں. اور باقی انکے کام کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا کہ وہ سوتی رہتی ہیں کہنا انکی اس فورم کے لئے دی گئی خدمات کے ساتھ ایک مذاق ہے. ہاں اگر کوئی یہ کہے کہ ہم تو سوتے رہتے ہیں تو ایک بات بنتی ہے.
اور یہی بات میں نے زین کو سمجھانے کی کوشش کی ہے. باقی فورم میں آنے یہ نہ آنے کی دھمکی دینا یہ غلط بات ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”