آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

میں صبح اٹھ کر سب سے پہلے روزنامہ جنگ کی سائیٹ ملاحظہ کرتا ہوں خاص طور پر کالم پڑھتا ہوں. پھر فیس بک پر جاتا ہوں ، لائیک کرتاہوں (ظاہر ہے ڈس لائیک کا آپشن نہیں‌ ہے). اگر دل کرتے تو اسٹیٹس بھی مار دیتا ہوں. اس کے بعد کچھ نیوز سائیٹس کا دروہ کرتاہوں.
بلاگز کی سرگرمیوں‌ کے لیے اردو سیارہ کی سائیٹ پر جانا نہیں بھولتا. کچھ بلاگز پڑھ بھی لیتا ہوں. اور کچھ پڑھے بغیر ہی سمجھ جاتا ہوں کہ کچھ لکھا ہوگا. :lol:
ٹیوٹویلز تو تقریبآ روز ہی تلاش کرتا ہوں.
اس کے بعد کچھ انٹرٹینمنٹ کے لیے سانتابانتا کو بھی وزٹ کرتاہوں. ;)
اور
اور
اور

یار اتنا کافی ہے نا.
اور ہاں اپنے اردونامہ کو وقفے وقفے سے چیک کرنا نہیں بھولتا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

جی جی مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ ایسا ہی ہوتا ہے.
یعنی ہر روز فلاں فلاں سائیٹ ضرور چیک کرتا ہوں.
فلاں فلاں سائیٹ پر فلاں فلاں کرتا ہوں.
اور ہاں اردونامہ پر بھی گاہے بہگاہے آتا رہتا ہوں.

اردونامہ پر گاہے بگاہے مرضی ہے آپ کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

میری مصروفیات.
سب سے پہلے اردونامہ چیک کرتا ہوں.
اردونامہ پر حاضری لگاتا ہوں.
فیس بک چیک کرتا ہوں، کچھ شئیر کرتا ہوں زیادہ تر دوسروں کا شئیر کردہ ہی آگے شئیر کردیتا ہوں.
اپنی دیگر سائیٹس کو تھوڑا بہت چیک کرتا ہوں.
اگر کبھی وقت ملے تو بلاگرز کی تحریریں تلاش کرتا ہوں.
اخبار کبھی انٹرنیٹ پر نہیں پڑھتا ہوں.
بہت سارے دوستوں کے بہت سارے کام اکثر ذمے ہوتے ہیں ان سب کے کاموں کو تھوڑا تھوڑا سا وقت دیتا ہوں.
پھر اردونامہ چیک کرتا ہوں.
پھر اردونامہ چیک کرتا ہوں.
اگر کبھی وقت ملے تو اردونامہ پر کوئی نا کوئی کام کی چیز شئیر کرنے کی کوشش کرتا ہوں.
وغیرہ وغیرہ.

اور ہاں کبھی کبھار شازل بھیا کا پیچھا کرتا ہوں.
وہ ایسے کہ کبھی کبھی تلاش کرتا ہوں کہ شازل بھیا آج کل کہاں زیادہ فعال ہیں اور پھر انہیں کہیں نا کہیں پکڑ کا ایک عدد پیغام مارتا ہوں کہ آپ اردونامہ کو بھول رہے ہیں اور اسے وقت نہیں دیتے.
پھر شازل بھیا کہتے ہیں کہ میں مکان کی تعمیر میں مصروف ہوں اردونامہ پر حاضری دوں گا تھوڑا وقت نکال کر.
پھر میں اپنا سا منہ لے کر رہ جاتا ہوں. :P :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

ارے ارے آپ تو سب کے سامنے ہی شرمندہ کررہے ہیں . یار پہلے تو ذاتی بیغام میں کہہ دیتے تھے.
آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دوتین دن سے میں مسلسل اردونامہ پر آرہا ہوں،
دراصل اس کی وجہ آفس میں میری سب سے ہی لڑائی چل رہی ہے، سارے میرے مخالف بن گئے ہیں، وہ خود تو کام نہیں‌ کرتے اور عیش کرتے ہیں اور مجھے ہی سارے کام کرنے پڑتے ہیں، جب میں نے ان کو ٹوکا تو سب نے میرے خلاف محاذ کھول دیا.
اب میں آرام کررہا ہوں اور وہ کام.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا دیکھئے گا کہیں دفتری سیاست کی نزر نا ہو جانا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

وہ تو ہو ہی گیا ہوں. دراصل جس سے بھی توتکار ہوئی ہے کام کے سلسلے میں ہی ہوئی ہے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

ہا ہا ہا ہا
ہم بھی شازل بھائی کی نقل کر رہے ہیں جب کام کرتے تھے سب خلاف تھے اب نہیں کرتے تو سب راضی ہیں - میں تو صبح آتے ہی پہلے ایک گھنٹہ میں کام کرتا ہوں پھیر لیپ ٹاپ کو سٹارٹ کر کے اردو نامہ اور فیس بک پر بھی اردو نامہ سارا دن پھر یہی کام ہے: کتابئیں وغیرہ دیکھتا ہوں جو پسند آآ جاتی ہیں ڈانلوڈ کر لیتا ہوں کچھ شئیر بھی کر دیتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

لگتا ہے اشفاق میاں بیوی جیسے جھنجھٹ سے پاک ہیں r;o;s;e
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

شازل wrote:لگتا ہے اشفاق میاں بیوی جیسے جھنجھٹ سے پاک ہیں r;o;s;e
فی الحال تو ایسا ہی کچھ ہے، لیکن بہت جلد ان کے گھر والے ان کے ہاتھ پیلے اور ان کی بیوی مطلب ہماری بھابھی ان کی کمر نیلی کرنے والی ہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

ہم اس تھریڈ میں‌ٹیگ کا سلسلہ شروع کررہے ہیں میں سب سے پہلے بلال بھائی کو ٹیگ کرتا ہوں کہ وہ کم ازکم چار لائنوں میں اپنی نیٹ کی مصروفیات بیان کریں.
جسے ٹیگ کیا گیا ہواسے ذاتی پیغام میں ضرور بتایا جائے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

چلئے بلال بھیا شروع ہو جایئے جلدی سے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

شازل wrote:جسے ٹیگ کیا گیا ہواسے ذاتی پیغام میں ضرور بتایا جائے
لیکن مجھے تو کوئی ذاتی پیغام نہیں‌ملا، جائیں میں نہیں کھیلتا c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

چلئے اب تو پتہ چلا گیا ہے نا اب ہی لکھ دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

تو اس کا مطلب ہے کہ آپ انٹرنیٹ پر کھیلنے آتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

بلال بھائی یہ نہ ہو کہ آپ پر جرمانہ لگ جائے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

شازل wrote:بلال بھائی یہ نہ ہو کہ آپ پر جرمانہ لگ جائے
شازل بھائی یہ جرمانے والی ڈرانے والی ہے، ورنہ تو ہم قابونہیں آتے :P :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:تو اس کا مطلب ہے کہ آپ انٹرنیٹ پر کھیلنے آتے ہیں.
چاند بھائی آتا تو ایویں ہی ہوں، لیکن شازل بھائی مجھے کھیلنے پر اُکسا رہے تھے، تو میں‌نے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

اب شروع ہو جاؤ پیارے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

شازل wrote:اب شروع ہو جاؤ پیارے
[center]j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e[/center]

شازل بھائی یہ صرف آپ کی فرمائش پر ہے ، ورنہ میں کسی کی بات کم کم ہی مانتا ہوں :rock: :rock:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”