آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:شازل بھائی.

اُضواء بہن ہمارے اس فورم کی سب سے زیادہ قابل احترام ہستی ہیں. اور باقی انکے کام کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا کہ وہ سوتی رہتی ہیں کہنا انکی اس فورم کے لئے دی گئی خدمات کے ساتھ ایک مذاق ہے. ہاں اگر کوئی یہ کہے کہ ہم تو سوتے رہتے ہیں تو ایک بات بنتی ہے.
اور یہی بات میں نے زین کو سمجھانے کی کوشش کی ہے. باقی فورم میں آنے یہ نہ آنے کی دھمکی دینا یہ غلط بات ہے.
a.a

آپ جیسے بھائیوں کی بہن ہونے کی سعادت ملی ہے اس پر مجھے تو بہت ہی فخر محسوس ہوتا ہے ;( اب اور کچھہ کہنے کے لئیے الفاظ ہی نہیں مل رہے ہے .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:
اشفاق علی wrote:شازل بھائی.

اُضواء بہن ہمارے اس فورم کی سب سے زیادہ قابل احترام ہستی ہیں. اور باقی انکے کام کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا کہ وہ سوتی رہتی ہیں کہنا انکی اس فورم کے لئے دی گئی خدمات کے ساتھ ایک مذاق ہے. ہاں اگر کوئی یہ کہے کہ ہم تو سوتے رہتے ہیں تو ایک بات بنتی ہے.
اور یہی بات میں نے زین کو سمجھانے کی کوشش کی ہے. باقی فورم میں آنے یہ نہ آنے کی دھمکی دینا یہ غلط بات ہے. یہ انکا ذاتی فیصلہ ہے.
a.a

آپ جیسے بھائیوں کی بہن ہونے کی سعادت ملی ہے اس پر مجھے تو بہت ہی فخر محسوس ہوتا ہے ;( اب اور کچھہ کہنے کے لئیے الفاظ ہی نہیں مل رہے ہے .....
لو جی الفاظ تو مل نہیں رہے مگر آنسو ایسے بہا رہی ہیں جیسے کہ کوئی مفت میں دے گیا n;a;n;a n;a;n;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by شازل »

چلو اب شروع ہوجاؤ
آپ کو ٹیگ کیا گیا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by اضواء »

زین wrote:
اشفاق علی wrote:
زین wrote:وہ تو نیٹ آن کر کے سو جاتی ہیں

h;a;h;a h;a;h;a

زین صاحب آپکی بات غلط ہے. اگر غلط نہیں ہوتی تو آپکی یا ہماری پوسٹیں اُضواء بہنا سے زیادہ ہی ہوتیں. باقی ہم اُضواء بہنا کو بہت ہی احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. اور آپ سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں. آپ کے مذاق میں لکھے ہوئے الفاظ کہیں‌ کسی کی دل آزای کا باعث نہ بن جاتے ہوں
میں نے آج تک ایسے الفاظ نہیں لکھے جس سے کسی کی دل آزاری ہو ، بلکہ تین چار سال سے اردو نامہ کو ایک فیملی سمجھ کر لکھتا چلا آیا ہوں ، میں ان سے گپ شپ کرتا رہتا ہوں اور یہ آپ سب جانتے ہیں ، میرے جتنے بھی مراسلے ہیں آپ ایک ایک چیک کریں ، میں ان کا مزاج سمجھتا ہوں اور اس لیے خود میں بھی بہت لچک رکھتا ہوں ، میرا مقصد صرف دوسروں کے ہونٹوں پہ مسکان لانا ہے جو میں ہمیشہ کرتا آیا ہوں. عورت کا احترام صرف آپ نہیں کرتے بلکہ ہر وہ انسان کرتا ہے جس کے گھر میں ماں ، بہن اوربیٹی ہو ، آپ نے میرے کمنٹس کو نہایت افسوس ناک رنگ دیا . میں ان کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور مجھے ان پہ یہ یقین ہے کہ وہ میرا مقصد سمجھ جاتی ہیں کہ اس وقت یہ مراسلہ میں نے کیا سوچ کر لکھا ہے ، شائد ان کو میرا مراسلہ بُرا نہ لگا ہو لیکن مجھے آپکے کمنٹس سے دُکھ ضرور ہوا ہے کہ میں نے آپ لوگوں کے ساتھ اتنے سال گزارے لیکن افسوس کہ آپ اب تک میرا مزاج سمجھ نہیں پائے ، اتنے سال میں ، میں نے کسی کو بھی ایسا نہ لکھا جس سے اس کو دُکھ ملے بلکہ ہر کی عزت کی ہے اور حد درجہ کوشش کی کہ میری وجہ سے کسی کو ایک پل کی بھی خوشی ملے تو بہت ہے .
میں پھر بھی ماسٹرنی سے تہہ دل سے معافی چاہتا ہوں اور یہ اُمید بھی رکھتا ہوں کہ وہ بُرا نہیں منائینگی ، ان شاء اللہ
باقی اب میں اس فورم سے جانا چاہتا ہوں ، آپ سب جہاں رہیں خوش رہیں
اور ماسٹرنی بہت بہت معافی چاہتا ہوں آپ سے
والسلام
زین


زین ایک طرف تو آپ ہمیں اپنا کہتے ہو اور دوسری طرف فورم سے جانے کی بات کرتے ہو یہ کیا بات ہوئی..... be;at;in;g; اشفاق علی بھیا نے
ایسا کیا کہا جو بات آپ دل پر لے لئیے ہو درصل اشفاق بھیا فورم پر اسی باتیں نہیں ہونا چاہتے ہے وہ ایکدم فورم کو صاف اور انوکھا دیکھنا چاہتے ہے
اور انکی ہر بات کو ہم تہہ دل سے مانتے ہے اور پھر شروع شروع میں مجھہ سے بھی کئی ایسی غلطیاں ہوتی تب وہ ہی ٹھیک کردیتے تھے آپ تو آپ میں بھی کئی بار اپنی کمنٹس دینے سے پہلے اشفاق بھیا کو اپنے دماغ میں رکھہ کر لکھتی ہوں کہ کہیں مجھہ سے کچھہ بھول نا ہوجائے :P
میں مانتی ہوں کے آپ ایک گپ شپ مزاج رکھتے ہو پر اسکا یہ تو مطلب نہیں کے ہم "" اپنا فیملی گھر "" اُردو نامہ فورم""جسے ہم اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں اسی کو چھوڑنے کی بات کردیں ....ہمیں ایکدوسرے پر فخر ہونا چاہئیے کہ ہم اُس اُردو نامہ فورم سے تعلق رکھتے ہیں جس پر ہر کوئی
آج رشک کرتے ہے ...

.... دکھہ تو اس بات کا ہے کے آپ ایک طرفہ فیصلہ وہ بھی جلدی میں لے لئے ہیں ایسی بات دوبارہ مت کرنا b:e:a:t اور جلدی سے آکر اپنی حاضری لگائیے ہمیں آپ کی واپسی کا انتظار ہے .... اب آپ آخری واخری سلام کو بھول جاؤ ....

اللہ سبحانہ آپ کو ہمیشہ ہنستا کھلتا رکھے .... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by چاند بابو »

انشااللہ زین بھیا واپس آ جائیں گے.
ویسے یار ان کاموں کے لئے میٹنگ روم کتنی پیاری جگہ ہے،
ہے نا؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

ادھر تو اچھی خاصی ڈشوں ڈشوں ہوگئی ہے، اور زین بھائی نے اس کا آغاذ کیا ہے، چلو بھی زین جگر جلدی سے آکر بتاؤ کہ "آپ" اردونامہ پر سونے کے علاوہ کیا کرتے ہیں h;a;h;a h;a;h;a

جلدی جلدی آکر ہوجاؤ شروع......................................
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

Post by بلال احمد »

زین بھائی تو ابھی تک ناراض ہیں لیکن نہ تو اضواء جی نے اپنی مصروفیت بتائی اور نہ ہی رضی بھائی آئے :( :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”