جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by عتیق »

مجھے آن لائن سیلنگ کے لیے ایکسٹینشن درکار ہے .
میں نے دو تلاش تو کیے ہیں‌ .لیکن استعمال اور میرے مطلب کا کام اس میں نہیں ہورا ہے .
کافی کوشش کرچکا ہون.
===
میں‌ ایسا چاہتا ہوں کہ ...
جو پروڈکٹ میں لگانا چاہتا ہوں وہ آرٹیکل میں‌ لگے اور ساتھ ایک تصویر ہو .اس کا نام کورڈ نبمر اور ساتھ ہی بائے کا بٹن .. جب وہ پرچیز کی جائے تو وہ خریدار کے اور بیچنے والے کے دونوں کے ای میل پر جائے .
.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

یہ کام ورڈپریس میں بہت آسانی سے کر کے دے سکتا ہوں مگر جوملہ کا جواب ہےکیونکہ ہم اس کی الف ب بھی نہیں جانتے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by شازل »

افسوس میرے پاس بھی جوملہ انسٹال نہیں ہے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by عتیق »

خئیر ھیکا ساپ سے تو یہ کام ہورہا ہے ....... لیکن کچھ کچھ گڑبڑ ہے ........ خئیر ہمارے سرشعیب صاحب تو فل وقت کافی دور کے سفر پر ہیں‌..... انشاء اللہ آتے ہیں‌ ہم ان سے اپنے مسئلے کا حل دیکھ لیں گے ..........

ویسے سر کراچی چھوڑ کر اپنے گاوں مستقل طور پر چلے گئے ہیں‌.......
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

مگر جہاں تک مجھے علم ہے وہ تو عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں ماشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

میں نے کراچی چھوڑ دیا ہے. لیکن ابھی عمرہ کے لئے گیا ہوں. آپ دونوں کی بات درست ہے.
اس وقت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے المجیدی اراک ہوٹل میں بیٹھا ہوں. سامنے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے.
اچھا تو عتیق !
کیا آپ نے ورچیوم آرٹ VirtueMart استعمال نہیں کیا ؟ میں نے اس کا ویڈیو ٹیوٹوریل بھی بنایا ہے. ڈی وی ڈی میں موجود ہے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ شعیب بھائی عمرہ مبارک ہو : ہمیں بھی اپنی دعاوں میں‌یاد رکھئے گا:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

انشاءاللہ ضرور
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by عتیق »

جی سر ممکن ہے میرے نظر میں‌ نہیں‌ ہو ......... میں‌ دیکھتا ہوں‌......... آپ پھر کراچی کب ائیں گے ...... میں تو نہیں چاہتا تھا کہ آپ کراچی سے چلیں جائیں ......... خئیر ....... میں انشاء اللہ چار چھ ماہ میں اس طرف جاونگا ........ پھر آپ کے گھر بھی آونگا انشاء اللہ .........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by عتیق »

سر میں بھائی جان سے کہوں کہ آپ سے ملیں ........ کوئی کام ہے تو مجھے بتا دی جئے گا ...... میں ان کا نمبر آپ کو میسج میں دیتا ہوں‌.............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ کے ایکپسرٹ متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ شعیب بھیا کیا موجیں ہیں آپ کی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”