Page 1 of 1

سمندر کا بیٹا از ایم اے راحت

Posted: Wed Feb 20, 2013 6:49 pm
by میاں محمد اشفاق
سمندر کا بیٹا ایم اے راحت کا ایک ایسا شاہکار ہے جیسے آپ پڑھ کر مدتوں یاد رکھیں گے میں نے خود جب اسکو پڑھا تھا تو کئی دن اسکے حصار میں ہی رہا تھا :

[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... m5x1m68a0t[/scribd]

بڑے الفاظ میں پڑھنے کے لئے کلک کریں
[link]http://www.scribd.com/doc/126381103/%D8 ... ar-ka-beta[/link]

Re: سمندر کا بیٹا از ایم اے راحت

Posted: Wed Feb 20, 2013 9:08 pm
by علی خان
جی میاں صاحب میں نے اسکو کئی سال پہلے پڑھا تھا. اور اسکا اثر بہت وقت تک میرے ذہن پر رہا تھا.

Re: سمندر کا بیٹا از ایم اے راحت

Posted: Thu Feb 21, 2013 9:30 am
by اضواء
اچھی بات ہے .... تو پھر میں بھی ابتدائ کرتی ہوں ...


شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ

Re: سمندر کا بیٹا از ایم اے راحت

Posted: Thu Feb 21, 2013 11:05 am
by اعجازالحسینی
شکریہ جناب