آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں

Post by خرم ابن شبیر »

آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں
دیارِ غیر میں بسنے والے مسلمانوں کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ اسلامی تعلیمات حاصل کرنے میں دشواری بھی ہے۔ مساجد کم ہونے کی وجہ سے دور دراز والے مسلمان اپنے بچوں کو دینی تعلیم دینے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے "آن لائن قرآن پاک" پڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہمارا مقصد ان بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینا ہے جو دیارِ غیر میں قرآن پاک تو پڑھنا چاہتے ہیں لیکن ان کو پڑھانے والا کوئی نہیں ہے۔ اس لیے ہم نے آن لائن قرآن پاک پڑھانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جس میں قرآن پاک پڑھانے کے علاوہ اسلامی تعلیمات بھی سیکھائی جائیں گی۔ مثلاَ وضو ، غسل، تیمم کا طریقہ، نماز پڑھنے کا طریقہ، کلمے، دعائیں اور سورتیں بھی یاد کروائی جائیں گی۔
آج کل انٹر نیٹ کی سہولت کی وجہ سے دوریاں ختم ہوگئی ہیں ۔ اسی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ وقت نکالیں اور اپنے بچوں کی اسلامی تعلیمات پر توجہ دیں۔ رابطہ کے لیے tegioit@gmail.com پر میل کریں اس کے بعد مکمل تفصیل آپ کو میل یا فون کے ذریعہ سے دی جائیں گی۔ شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آن لائن قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں

Post by چاند بابو »

خرم بھیا شئیرکرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “متفرقات”