کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میاں اشفاق صاحب نے مجھے آج رپورٹ کیا ہے کہ وہ اردونامہ میں لاگ ان نہیں ہو پا رہے ہیں.

میں نے کافی چیک کیا ہے مگر ایسا کوئی مسئلہ اردونامہ پر موجود نہیں ہے.

کیا کسی اور دوست کو بھی اس قسم کی کوئی مشکل درپیش ہے یا یہ صرف انہی کے ساتھ ہو رہا ہے.

براہ مہربانی یہاں اپنا تجربہ ضرور لکھئے، بلکہ جو دوست خودکار طریقہ استعمال کرتے ہیں وہ بھی اپنا اکاؤنٹ لاگ اوٹ کر کے دوبارہ سے لاگ ان کریں اور پھر بتائیں کیا کوئی مشکل تو درپیش نہیں ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by علی خان »

مجھے تو کوئی مسلہ محسوس نہیں ہو رہا ہے لاگن ہونے میں .
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by چاند بابو »

ہاں جی میاں صاحب اب تو آپ خود بھی لاگ ان ہیں اب بتایئے کیا مسئلہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by میاں محمد اشفاق »

میں جب بھی اردو نامہ میں متصل ہونے کے لئے اردو نامہ لاگ ان پر کلک کرتا تو مجھے یہ میسج موصول ہوتا :
Not Acceptable!

An appropriate representation of the requested resource could not be found on this server. This error was generated by Mod_Security.
میں نے 2 مختلف کمپیئوٹر پرآن ہونے کی کوشش کی مگر یہ ہی میسج وہاں بھی موصول ہوا. کچھ دیر ٹرائی کرنے کے بعد لاگ ان ہو پایا مگر کچھ منٹ کے بعد جب میں نے دوبارہ وہی صورتحال پائی تو پھر آپ کو میسج کیا:::
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by چاند بابو »

میاں صاحب اب دوبارہ چیک کیجئے کیا اب بھی آپ یہی ایرر موصول کر رہے ہیں یا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by میاں محمد اشفاق »

نہیں چاند بھائی ابھی تو موصول نہیں ہو رہا.
مددکرنے کا بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by چاند بابو »

چلو شکر ہے اللہ تعالٰی کا آپ کا مسئلہ حل ہو گیا.

لیکن اگر آپ کو دوبارہ ایسا ہی کوئی مسئلہ ہو تو ایرر میسج اور ساتھ ہی ایرر وصول کرنے کا وقت ضرور لکھ دیجئے گا.
اگر ہو سکے تو اس صفحے کا ایک اسکرین پرنٹ لے کر یہاں لگایئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by اضواء »

میرے پاس بھی ایسی کوئی بھی دشواری نہیں ہے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by رضی الدین قاضی »

میرے یہاں بھی کوئی دشواری نہیں ہے
[center]Image[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by زین »

میرے پاس دشواری ہے

میں کبھی موبائل سے آن لائن ہوتا ہوں تو کبھی لیپ ٹاپ سے

h.a.h.a h.a.h.a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by اضواء »

السلام عليكم جميعأ
عندي مشكله بالكتابة اردو بالموبائل...

Mujhy
Mobail say urdu likha nhi ja rha hye
Phir ab mujhy kea krna hye
Btaye
Sirf arbi lkhi ja rahi hye n;a;n;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا کسی کو لاگ ان ہونے میں پریشانی ہو رہی ہے.

Post by چاند بابو »

اضواء موبائل کونسا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”