skype online status check

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

skype online status check

Post by سیدعباس حسین »

a.a
امید ہے سب دوست خیر یت سے ہونگے

بھائیوں کیا کوئی ایسی سائیٹ ہے جس پر ہم skype online status check بلکل ٹھیک ٹھیک چیک کر سکیں؟
میں نے google پر کچھ سائیٹ دیکھی تھیں مگر وہ صیح طور پر کام نہیں کر رہی ہیں

http://statuschecker.t2i.info/skype-status-checker/

http://www.skype-status.info/

واسلام
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: skype online status check

Post by محمد شعیب »

آپ یہ کام سکائپ پر کیوں نہیں کرتے ؟
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

Re: skype online status check

Post by سیدعباس حسین »

وہ کیسے؟
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”