Page 53 of 57

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sun Jun 07, 2015 7:55 am
by افتخار
کل سے دوبارہ گرم ہو رہا ھے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jun 08, 2015 12:07 am
by چاند بابو
آج قیامت خیز گرمی تھی

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Tue Jun 16, 2015 8:56 pm
by محمد شعیب
ہلکی ہلکی بوندا باندی

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Wed Jun 17, 2015 10:54 pm
by افتخار
بہت زیادہ گرمی تھی

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jun 18, 2015 1:49 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
آج اسلام آباد کا موسم کافی گرم رہا.
اللہ رحم کرے کل سے تو رمضان بھی شروع ہو رہا ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Jun 19, 2015 10:29 am
by افتخار
فل گرم

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Jun 20, 2015 1:13 am
by محمد شعیب
آج پہلا روزہ تھا. دن گرم اور عصر میں بارش ہونے سے موسم ٹھنڈا ہو گیا.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jun 22, 2015 2:38 am
by چاند بابو
بے تحاشہ گرمی مین روزے گزر رہے ہیں دوستو درجہ حرارت چوالیس ڈگری سے بھی اوپر چلا جاتا ہے۔
سچ مین اگر اللہ پاک کی مدد شامل حال نا ہو تو پانی کے بغیر دو گھنٹے بھی نا گزریں اور یہ اللہ پاک کی ہی عنائت ہے کہ سترہ گھنٹے کا روزہ آرام سے گزر رہا ہے۔

چاند بابو

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jun 22, 2015 4:13 am
by اریبہ راؤ
یہاں انیس گھنٹے کا روزہ ھے, الحمداللہ موسم اچھا ھے, روزے اللہ کا کرم ھے بہت اچھے گزر رھے ھیں....!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jun 22, 2015 5:36 am
by اضواء
ہمارے پاس تو گرمی عروج پر ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jun 22, 2015 12:26 pm
by محمد شعیب
آئینہ نور wrote:یہاں انیس گھنٹے کا روزہ ھے, الحمداللہ موسم اچھا ھے, روزے اللہ کا کرم ھے بہت اچھے گزر رھے ھیں....!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
یہاں سے کیا مراد ہے ؟ پاکستان میں تو سب سے لمبا روزہ 16 گھنٹے کا ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jun 22, 2015 3:03 pm
by اریبہ راؤ
محمد شعیب wrote:
آئینہ نور wrote:یہاں انیس گھنٹے کا روزہ ھے, الحمداللہ موسم اچھا ھے, روزے اللہ کا کرم ھے بہت اچھے گزر رھے ھیں....!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
یہاں سے کیا مراد ہے ؟ پاکستان میں تو سب سے لمبا روزہ 16 گھنٹے کا ہے.
یہاں سے مراد یورپ "ہالینڈ" ھے...

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Mon Jun 22, 2015 11:12 pm
by محمد شعیب
ہمارے ہاں آج پھر بارش ہوئی. اب اچھی خاصی ٹھنڈ ہو گئی ہے. موسم بہت اچھا ہے.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Thu Jun 25, 2015 12:47 am
by اضواء
آج بھی کل ہی کا حال ہے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Jun 26, 2015 8:01 am
by علی عامر
صبح اور شام کے وقت ٹھنڈی ہوا ، دوپہر میں سخت دھوپ ،
الحمد للہ .. روزے بہت اچھے گزر رہے ہیں.

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Fri Jun 26, 2015 4:22 pm
by افتخار
قابل برداشت ھے

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:10 am
by اضواء
گرمی ہی ہے ;fl;ow;er;

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:18 am
by اریبہ راؤ
معتدل.... دن کے کسی حصّے میں گرمی تو کبھی ٹھنڈ :) اور آل موسم اچھّا ھے, روزے کا تو پتا بھی نہیں چلتا, نہ پیاس لگتی ھے, :)

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Jun 27, 2015 2:27 am
by اضواء
بہت خوب ;fl;ow;er;

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Posted: Sat Jun 27, 2015 4:16 pm
by محمد شعیب
قدرے خشک اور گرم