Page 1 of 1

پاکستان میں 1000 کا نوٹ

Posted: Fri Jan 25, 2013 1:11 pm
by میاں محمد اشفاق
Image


--------------------
انکشاف
--------------------
1000 کے نوٹ پر پاکستان کا جھنڈا نہیں ہے۔۔۔۔!! ترکی کا جھنڈا ہے۔۔۔!!
کیا ہم نے کبھی غور کیا ۔۔؟؟
آپ کے خیال میں اس بات کا کیا مطلب ہے۔۔۔؟
کیا یہ کرنسی نوٹ بھی ہمارا نہیں ہے۔۔؟ —

Re: پاکستان میں 1000 کا نوٹ

Posted: Fri Jan 25, 2013 4:36 pm
by چاند بابو
کرنسی تو ہماری ہی ہے مگر یہ تو واقعی کسی نے نوٹ نہیں کیا ہو گا.
شئیر کرنے کا شکریہ.

Re: پاکستان میں 1000 کا نوٹ

Posted: Fri Jan 25, 2013 5:38 pm
by اضواء
معلوماتی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: پاکستان میں 1000 کا نوٹ

Posted: Sat Jan 26, 2013 3:39 pm
by افتخار
معلوماتی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ