عرفان حیدر

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

عرفان حیدر

Post by عرفان حیدر »

سلام،

میں اپنا تعارف کیا کرواں سمجھ میں نہیں آرہا،
چاند بابو شاید مجھے جانتے ہیں جن کا میں نے فرنٹ پیج کا مسئلہ حل کیا تھا۔
میں پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کا ممبر اور انتظامیہ کا رکن ہوں۔ یہاں کا پتہ مجھے خرم بھائی نے بتایا تھا۔
پاک فورمز پر میں آٹی سکیشن اور گیمز سیکشن دیکھتا ہوں۔

وسلام
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: عرفان حیدر

Post by خرم ابن شبیر »

[quote="عرفان حیدر"]سلام،

میں اپنا تعارف کیا کرواں سمجھ میں نہیں آرہا،
چاند بابو شاید مجھے جانتے ہیں جن کا میں نے فرنٹ پیج کا مسئلہ حل کیا تھا۔
میں پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز کا ممبر اور انتظامیہ کا رکن ہوں۔ یہاں کا پتہ مجھے خرم بھائی نے بتایا تھا۔
پاک فورمز پر میں آٹی سکیشن اور گیمز سیکشن دیکھتا ہوں۔

وسلام[/quote]


السلام علیکم جناب کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں بہت شکریہ آپ یہاں تشریف لے آئے چاند بابو آپ کو ضرور جانتے ہونگے کیونکہ میں جو آپ کو جانتا ہوں ہی ہی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے واہ میرے یار میرے محسن عرفان حیدر
اردو نامہ پر بہت بہت خوش آمدید امید ہے کہ فورم کی رونق آپ کی آمد سے دوبالا ہو جائے گی۔
جی میں اپنے محسنوں کو بھولتا نہیں۔ اور عرفان حیدر نے تو مجھے بہت بڑی مصیبت سے بچایا تھا۔ اصل میں میری سائیٹ کے تمام فولڈرز اور فائلز کے نام چھوٹی سے بڑی انگریزی میں خود بخود تبدیل ہو گئے تھے اور عرفان حیدر نے مجھے ان کی درستگی کے لئے File Renamer نامی سافٹ وئیر فراہم کیا تھا۔
عرفان جایئے گا نہیں یہیں رہئے گا آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
اب ذرا جناب اپنا تعارف کروا ہی دیں تو بہتر ہے ، کچھ اپنے بارے میں اور اپنے شہر کے بارے میں، دوستوں کے بارے میں، مشاغل کے بارے میں کچھ تو بتائیں نہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

جناب میں زیادہ تو نہیں بتا سکوں گا کیونکہ میں اپنی معلومات خفیہ رکھتا ہوں مگر پھر بھی میں کراچی میں رہتا ہوں اور نیٹ ورک ایڈمن ہوں اپنے آفس میں۔ اسکے علاوہ ایک ٹیکنکل انٹیٹیوٹ میں پڑھاتا بھی ہوں۔ فارغ اوقات میں کمپیوٹر گیمز زندہ باد اور میرے پسندیدہ ترین گیمز میں شامل ہوں Soul Reaver, Call of Duty, WarCraft III, Kohan II, Prince of Persia Sand of Time.

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ عرفان حیدر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب عرفان حیدر صاحب ، آپ کو اس فورم پر تشریف لانے پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کا تعارف نامہ پڑھا ، بڑی خوشی ہوئی۔ آپ سے بہت سیکھنے کا موقع ملے گا۔ ایک بار پھر خوش آمیدید !
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام،

آپ لوگوں کا شکریہ

وسلام
Post Reply

Return to “استقبالیہ”