Page 1 of 1

کسی ویب سائٹ کی تمام تصاویر کو ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کریں

Posted: Fri Jan 11, 2013 1:12 pm
by محسن مغل
عموماً احباب کو ضرورت پڑتی ہے کسی سائٹ سے متعدد تصاویر ایک ہی کلک سے ڈانلوڈ کرنے کی۔ تو فائر فاکس میں یہ رہا اس کا طریقہ:
مطلوبہ ویب سائٹ پر جائیں اور کسی جگہ رائٹ کلک کرکے ویو پیج انفو پر کلک کریں۔ اس سے ایک نئی ونڈو کھلے گی۔

Image

اگلی ونڈو سے میڈیا پر کلک کریں۔

Image

اس سے ویب پیج پر موجود سارا میڈیا، جس میں تصویریں بھی شامل ہوں گی، سامنے آجائیں گی۔

”کنٹرول جمع اے“ دبائیں اور سیو ایز پر کلک کرلیں، اور جہاں چاہیں سیو کرلیں۔

یہی کام آپ آئی ڈی ایم سے بھی کرسکتے ہیں، رائٹ کلک کرکے ”ڈانلوڈ آل لنکس وِد آئی ڈی ایم“ پر کلک کریں اور لسٹ سے تصویریں سلیکٹ کرکے ڈانلوڈ کرلیں۔

Re: Download All Images from a Website at once

Posted: Fri Jan 11, 2013 4:25 pm
by علی خان
جزاک اللہ .

بہت ہی زبردست شئیرنگ ہے.

Re: Download All Images from a Website at once

Posted: Fri Jan 11, 2013 5:11 pm
by میاں محمد اشفاق
بہت بہت شکریہ بہت ہی کام کی ٹپ ہے

Re: Download All Images from a Website at once

Posted: Fri Jan 11, 2013 6:34 pm
by چاند بابو
شکر ہے مرزا محسن صاحب آجکل تو آپ بھی فارم میں آ چکے ہیں.

Re: Download All Images from a Website at once

Posted: Fri Jan 11, 2013 7:17 pm
by محسن مغل
بس ماجد بھائی دل تو کرتا ہے کہ آپ سب کے ساتھ رہوں بس فرست نہیں ملتی Shop سے.

Re: Download All Images from a Website at once

Posted: Sat Jan 12, 2013 2:40 am
by محمد شعیب
v;g zub;ar شئرنگ
شکریہ

Re: Download All Images from a Website at once

Posted: Wed Feb 19, 2014 6:43 am
by فاروق احمد شیخ
شکریہ! اتنی معلومات دینے کا