Page 5 of 5

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Wed Feb 13, 2013 11:43 pm
by محمد شعیب
چلیں صحیح ہے.
دراصل کچھ دن بعد انشاءاللہ میں اردو نامہ سے پندرہ یا بیس دن کے لئے غائب ہونے والا ہوں. اس لئے اگر کچھ مسئلہ ہے تو ابھی بتلا دیں. میری 21 فروری کو انشاءاللہ عمرہ کے لئے جدہ کی ٹکٹ ہو چکی ہے. پھر پندرہ دن تک میں غیر حاضر رہوں گا.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Feb 14, 2013 12:07 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:چلیں صحیح ہے.
دراصل کچھ دن بعد انشاءاللہ میں اردو نامہ سے پندرہ یا بیس دن کے لئے غائب ہونے والا ہوں. اس لئے اگر کچھ مسئلہ ہے تو ابھی بتلا دیں. میری 21 فروری کو انشاءاللہ عمرہ کے لئے جدہ کی ٹکٹ ہو چکی ہے. پھر پندرہ دن تک میں غیر حاضر رہوں گا.
ماشاءاللہ،
شعیب بھائی بہت بہت مبارک ہو. اللہ پاک ہمیں بھی اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے (آمین)

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Feb 14, 2013 4:01 pm
by چاند بابو
محمد شعیب wrote:چلیں صحیح ہے.
دراصل کچھ دن بعد انشاءاللہ میں اردو نامہ سے پندرہ یا بیس دن کے لئے غائب ہونے والا ہوں. اس لئے اگر کچھ مسئلہ ہے تو ابھی بتلا دیں. میری 21 فروری کو انشاءاللہ عمرہ کے لئے جدہ کی ٹکٹ ہو چکی ہے. پھر پندرہ دن تک میں غیر حاضر رہوں گا.

ماشااللہ بہت خوشی ہوئی یہ سن کر کہ آپ عمرہ کی ادائیگی کے لئے تشریف لے جا رہے ہیں.
انشااللہ کوئی مسئلہ نہیں ہے اس لئے آپ کو تکلیف دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی.
البتہ ایک اور درخواست ہے آپ سے.
جہاں جا رہے ہیں وہاں سے ہمارے لئے کچھ لے کر ضرور آیئے گا.
وہاں ہمارے لئے ڈھیر ساری دعائیں کیجئے گا اور پھر ان دعاؤں کی قبولیت لے کر آیئے گا.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Feb 14, 2013 11:14 pm
by اضواء
محمد شعیب wrote: میری 21 فروری کو انشاءاللہ عمرہ کے لئے جدہ کی ٹکٹ ہو چکی ہے. پھر پندرہ دن تک میں غیر حاضر رہوں گا.

عمرة مقبولة وذنب مغفور إن شاء الله تقبل الله طاعتك ....

ہماری دعاء ہے کے ان شاء اللہ عمرہ کے بعد حج کی تیاری بھی کر لینگے آپ...

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Feb 15, 2013 11:29 pm
by محمد شعیب
بلال احمد صاحب، چاند بابو اور اضواء کا بہت بہت شکریہ
انشاءاللہ ضرور دعائیں کرونگا.
اور اضواء بہن! انشاء اللہ حج تو ضرور کرنا ہے. اور انشاءاللہ اسی سال کرنا ہے، کیونکہ اب فرض ہو چکا ہے.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Sat Feb 16, 2013 8:29 am
by اضواء
اللھم آمین ... اللہ سبحانہ آپ کو اپنے نیک مقصد میں پورا کرے

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Tue Feb 18, 2014 10:27 pm
by محمد شعیب
آخر کار کیا ہوا ؟
تین سال کی فیس جمع ہو گئی تھی ؟