Page 3 of 5

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Jan 17, 2013 4:36 pm
by چاند بابو
جی انشااللہ منیب بھائی.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Jan 17, 2013 4:37 pm
by چاند بابو
محترم افتخار بھیا کے 500 روپے کامیابی سے مل چکے ہیں.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Jan 17, 2013 6:28 pm
by شاہین اعوان
بنک کا اکاؤنٹ نمبر بتا دیجئے نا تا کہ میں اپنا وعدہ پورا کر کے سرخرو ھو سکوں

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Jan 17, 2013 7:18 pm
by علی خان
ڈاکٹرشاہین اعوان wrote:بنک کا اکاؤنٹ نمبر بتا دیجئے نا تا کہ میں اپنا وعدہ پورا کر کے سرخرو ھو سکوں

آن لائن رقم منتقل کرنے کے لئے بنک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں.

بنک اکاؤنٹ نمبر: 054801073037
اکاؤنٹ ٹائٹل: محمد تنویر ماجد
بنک کا نام: یونائیٹڈ بنک لیمیٹڈ
برانچ: یونائیٹڈ بنک لیمیٹڈ مین برانچ امام بارگاہ روڈ بورے والا (0548)

نوٹ: یہی معلومات یوبی ایل انٹرنیٹ بنکنگ کے ذریعے رقوم کی منتقلی کے لئے بھی کارگر ہے.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 18, 2013 11:46 am
by نورمحمد
گزارش . . .

محترم

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 18, 2013 11:48 am
by نورمحمد
گزارش . . .

محترم . ..
یہ ڈیٹیلس انگریزی میں بھی ٹائپ کیجئے گا کہ کسی قسم کی اسپیلنگ مسٹیک کی گنجائش نہ رہے . . .

اکاؤنٹ ٹائٹل: محمد تنویر ماجد
بنک کا نام: یونائیٹڈ بنک لیمیٹڈ
برانچ: یونائیٹڈ بنک لیمیٹڈ مین برانچ امام بارگاہ روڈ بورے والا (0548)

شکریہ

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 18, 2013 6:26 pm
by چاند بابو
نورمحمد wrote:گزارش . . .

محترم . ..
یہ ڈیٹیلس انگریزی میں بھی ٹائپ کیجئے گا کہ کسی قسم کی اسپیلنگ مسٹیک کی گنجائش نہ رہے . . .

اکاؤنٹ ٹائٹل: محمد تنویر ماجد
بنک کا نام: یونائیٹڈ بنک لیمیٹڈ
برانچ: یونائیٹڈ بنک لیمیٹڈ مین برانچ امام باڑہ روڈ بورے والا (0548)

شکریہ
Account Title: Muhammad Tanveer Majid
Bank Name: United Bank Limited
Branch: United Bank Limited Imam Bara Road, Burewala (0548)

لیجئے جناب.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 18, 2013 6:31 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب وہ دوست جنہوں نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی درخواست کی تھی ان کی طرف سے اعلان کردہ 3700 روپے کامیابی سے موصول ہو چکے ہیں.

ان کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے اردونامہ کے لئے بے حد مخلص کاوش فرمائی.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 18, 2013 6:32 pm
by چاند بابو
ایک اور دوست جنہوں نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر 2000 روپے ہدیہ کرنے کا اعلان کیا تھا ان کا 2000 روپیہ بھی کامیابی سے منتقل ہو چکا ہے.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 18, 2013 6:58 pm
by علی خان
ماجد بھائی کوشش کریں. کہ جتنی بھی اماونٹ ٹرانسفر ہوں. تو اپنی ہر پوسٹ میں موصول شدہ رقم شامل کر دیا کریں. تاکہ پتہ چلے کہ کتنی رقم جمع ہو چکی ہے.

کیا خیال ہے اپکے اس بارے میں؟

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 18, 2013 7:52 pm
by چاند بابو
جی اشفاق بھیا بالکل ایسا ہی ہو رہا ہے.
میرا خیال ہے کہ آپ نے اس دھاگے کی پہلی پوسٹ نہیں دیکھی ہے
میں تو جیسے ہی رقم موصول ہوتی ہے وہاں اپڈیٹ کررہا ہوں.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 18, 2013 8:02 pm
by علی خان
نہیں ماجد بھائی پہلی والی پوسٹ کا تو مجھے پتہ ہے. میرے کہنے کا مقصد یہ تھا. کہ جب کسی کی بھی رقم یہاں پر منتقل ہوتی ہے. تو اسکی وضاحت کرنے کے ساتھ پوری رقم کی بھی وضاحت کر دیا کریں. کہ اتنی رقم منتقل ہو چکی ہے.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Sat Jan 19, 2013 8:32 pm
by چاند بابو
ٹھیک ہے بھائی جان آئندہ ایسے ہی ہو گا انشااللہ.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Sat Jan 19, 2013 8:34 pm
by چاند بابو
اب تک کی منتقل ہونے والی رقم کا میزان

17840 روپے

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Sun Jan 20, 2013 10:02 am
by اضواء
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دیر سے حاضر ہونے پر معذرت چاہتی ہوں

زرا طبیعت کی ناساز گی کی وجہہ سے وقت پر موجود نا ہوسکی
اور پھر میں دو ہفتوں سے دبئی میں تھی ۔۔ جلدی میں ہوں اس لئیے تمام پوسٹ پڑھہ نہیں سکتی ۔۔۔۔۔خداحافظ

میری طرف سے بھی 5000 روپے کس طرح سے منقل کرنا پے بتائیے ۔۔۔

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Sun Jan 20, 2013 5:20 pm
by شازل
اضواء نے تو آتے ہی چھکا ماردیا.
ماجد بھائی اب کتنے رنز باقی ہیں؟

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Sun Jan 20, 2013 7:41 pm
by چاند بابو
{أضواء} wrote:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دیر سے حاضر ہونے پر معذرت چاہتی ہوں

زرا طبیعت کی ناساز گی کی وجہہ سے وقت پر موجود نا ہوسکی
اور پھر میں دو ہفتوں سے دبئی میں تھی ۔۔ جلدی میں ہوں اس لئیے تمام پوسٹ پڑھہ نہیں سکتی ۔۔۔۔۔خداحافظ

میری طرف سے بھی 5000 روپے کس طرح سے منقل کرنا پے بتائیے ۔۔۔

جزاک اللہ پیاری بہنا آپ کا اردونامہ کےلئے یہ پیار ہمیشہ یاد رہے گا.

رقم منتقل کرنے کا طریقہ کار درج ذیل ہے.

آپ رقم ویسٹرن یونین کے ذریعے منتقل کر سکتی ہیں.
طریقہ کار یہ ہے.

اپنے قریبی ویسٹرن یونین ایجنینٹ کے پاس تشریف لے جائیں.
اپنا قومی شناختی کارڈ Identity Card اسے دیں
اور جتنی رقم بھیجنا چاہتی ہیں اس کی تفصیلات اسے دیں.
اور رقم وصول کرنے والے کی معلومات کی جگہ یہ تمام معلومات دیں.
شہر جہاں آپ رقم منتقل کرنا چاہتے ہیں: اس میں آپ بورے والا (ضلع وہاڑی پنجاب پاکستان) کا نام بتائیں گے
رقم وصول کرنے والے کا شناختی کارڈ نمبر: یہاں آپ میرا شناختی کارڈ نمبر دیں گے جو کہ 3660116018387 ہے.
رقم جو بھیجنا چاہتے ہیں: یہاں جو رقم آپ نے بھیجنا ہے وہ بتائیں گے.
رقم وصول کرنے والے کا فون نمبر: یہاں آپ میرا موبائل فون نمبر 03146010060 بتائیں گے.

کسی بھی مزید مشکل کی صورت میں مجھے مطلع فرمائیں.
اگر رقم منتقل ہو جائے تو جو کوڈ آپ کو ویسٹرن یونین کی طرف سے ملے وہ مجھے ذاتی پیغام میں بجھیج دیں. میں رقم حاصل کر لوں گا.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Sun Jan 20, 2013 7:43 pm
by چاند بابو
شازل wrote:اضواء نے تو آتے ہی چھکا ماردیا.
ماجد بھائی اب کتنے رنز باقی ہیں؟
جی شازل بھیا اب صرف 4130 روپے باقی رہ گئے ہیں.

اور ہاں آپ کی بھیجی ہوئی رقم لینے آج نہیں جا سکا ہوں انشااللہ کل رقم حاصل کر کے آپ کو رسیدی ایس ایم ایس بھیجوں گا.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Mon Jan 21, 2013 3:11 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

شازل بھیا کی بھیجی گئی 1500 روپے کی رقم وصول ہو چکی ہے۔

اب تک کی وصول ہونے والی کل رقم
[successbox]19340 روپے[/successbox]

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Mon Jan 21, 2013 3:31 pm
by افتخار
اللہ خیر کرے گا.
ان شاء اللہ