T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by محمد اسفند »

T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے جس کی رینج 3 یا 2 کلو میٹر ہو
جلدی دیں امریکہ سے آدمی نے آنا ہے 2یا 4 دن میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by چاند بابو »

یہ اشفاق علی بھیا کا کیس ہے اشفاق بھیا حاضر ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by علی خان »

میرا تو مشورہ یہی ہے. کہ بندے کو پاکستان آنے دیں. یہاں پر پھر ان سے آپ 15000 ہزار تک روپے لے لیں. باقی کا کام میں پیسے حاصل کر لینے کے بعد اپکو بتادونگا.

پھر اپکو جو بھی اور جس طرح کی بھی معلومات اور انسٹالیشن درکار ہوگی. میں اپکی مکمل رہنمائی کرونگا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:میرا تو مشورہ یہی ہے. کہ بندے کو پاکستان آنے دیں. یہاں پر پھر ان سے آپ 15000 ہزار تک روپے لے لیں. باقی کا کام میں پیسے حاصل کر لینے کے بعد اپکو بتادونگا.

پھر اپکو جو بھی اور جس طرح کی بھی معلومات اور انسٹالیشن درکار ہوگی. میں اپکی مکمل رہنمائی کرونگا. انشاءاللہ
جانے دو یار میں نے فیصل آباد سے پتہ کیا تھا وہاں سے 50 کلو میٹر والی 8000 کی تھی .
v;g
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by علی خان »

muhammadasfand wrote:

اسی طرح کی ایک ڈیوائس تو پھر مجھے درکار ہے. آپ فیصل آباد والے کا پورا ایڈریس یا انکا موبائل یا آفس نمبر دے دیں. یا پھر آپ نفع کے ساتھ مجھے فروحت کردیں.

اور اس ڈیوائس کا نام اور دیگر معلومات بھی فراہم کردیں. بندہ شکر گزار ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by محمد اسفند »

جاپان کمپوٹر اینڈ لیپ ٹاپ ریکس سٹی ان کی ایک دوکان ٹوبہ میں ہے
باقی معلومات پھر دو گا
آپ کوئی اچھی سی ٹی پی لنک کے بارے میں بتائیں اور اس کے کام کے بارے میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by علی خان »

میں تو اپکو TP-Link 5210g کا مشورہ دونگا. اسکی قیمت 4500 روپے تک ہے. اور اپکو یہ 2،3 ڈیوائسسز درکار ہونگی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:میں تو اپکو TP-Link 5210g کا مشورہ دونگا. اسکی قیمت 4500 روپے تک ہے. اور اپکو یہ 2،3 ڈیوائسسز درکار ہونگی.
بھائی آپ کھل کر بتا سکتے ہیں اس کے بارے میں اس کی کتنی رینج ہے 2یا 3 ڈیوائسسز سے کیا مراد ہے
میں نے پتہ کیا تو اس کی رینج 200 فٹ نکلی
آپ کوئی 2یا 3 کلو میٹر والی بتا دو مہربانی ہو گی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by علی خان »

muhammadasfand wrote:
اشفاق علی wrote:میں تو اپکو TP-Link 5210g کا مشورہ دونگا. اسکی قیمت 4500 روپے تک ہے. اور اپکو یہ 2،3 ڈیوائسسز درکار ہونگی.
بھائی آپ کھل کر بتا سکتے ہیں اس کے بارے میں اس کی کتنی رینج ہے 2یا 3 ڈیوائسسز سے کیا مراد ہے
میں نے پتہ کیا تو اس کی رینج 200 فٹ نکلی
آپ کوئی 2یا 3 کلو میٹر والی بتا دو مہربانی ہو گی
نہیں بھائی اتنی زیادہ رینج والی تو کوئی بھی نہیں ہو سکتی ہے. اور ہاں یہ جو آپ 200 فٹ کہیں رہیں ہیں. یہ بات اپکو غلط بتائی گئی ہے. کیونکہ اسکی رینج تقریبا 400 میٹر تک ہوتی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:
muhammadasfand wrote:
اشفاق علی wrote:میں تو اپکو TP-Link 5210g کا مشورہ دونگا. اسکی قیمت 4500 روپے تک ہے. اور اپکو یہ 2،3 ڈیوائسسز درکار ہونگی.
بھائی آپ کھل کر بتا سکتے ہیں اس کے بارے میں اس کی کتنی رینج ہے 2یا 3 ڈیوائسسز سے کیا مراد ہے
میں نے پتہ کیا تو اس کی رینج 200 فٹ نکلی
آپ کوئی 2یا 3 کلو میٹر والی بتا دو مہربانی ہو گی
نہیں بھائی اتنی زیادہ رینج والی تو کوئی بھی نہیں ہو سکتی ہے. اور ہاں یہ جو آپ 200 فٹ کہیں رہیں ہیں. یہ بات اپکو غلط بتائی گئی ہے. کیونکہ اسکی رینج تقریبا 400 میٹر تک ہوتی ہے.
بھائی آپ tp link wa5110gکے بارے میں دہکھیں اس کی کافی رینج ہے میں نے آج کمپوٹر والی دوکان پر چیک کی تھی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: T P لنک کے بارے میں معلومات لینی ہے

Post by علی خان »

muhammadasfand wrote:
اشفاق علی wrote:
muhammadasfand wrote:
اشفاق علی wrote:میں تو اپکو TP-Link 5210g کا مشورہ دونگا. اسکی قیمت 4500 روپے تک ہے. اور اپکو یہ 2،3 ڈیوائسسز درکار ہونگی.
بھائی آپ کھل کر بتا سکتے ہیں اس کے بارے میں اس کی کتنی رینج ہے 2یا 3 ڈیوائسسز سے کیا مراد ہے
میں نے پتہ کیا تو اس کی رینج 200 فٹ نکلی
آپ کوئی 2یا 3 کلو میٹر والی بتا دو مہربانی ہو گی
نہیں بھائی اتنی زیادہ رینج والی تو کوئی بھی نہیں ہو سکتی ہے. اور ہاں یہ جو آپ 200 فٹ کہیں رہیں ہیں. یہ بات اپکو غلط بتائی گئی ہے. کیونکہ اسکی رینج تقریبا 400 میٹر تک ہوتی ہے.
بھائی آپ tp link wa5110gکے بارے میں دہکھیں اس کی کافی رینج ہے میں نے آج کمپوٹر والی دوکان پر چیک کی تھی
جی جناب اپکی بات بھی ٹھیک ہے. مگر 5110 جی کے ساتھ پھر اپکو 15dbiکی ایک انٹینا درکار ہوگی. اور اسکی رینج بھی 5210جی ہی کی برابر ہے. مگر 5110جی میں ایک خوبی ہے. کے یہ رینج چاروں طرف یہی ہی رہتی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”