Page 1 of 1

بریکنگ نیوز کی طرح کی گرافک تھیم

Posted: Sun Dec 30, 2012 7:23 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
میں یہ چاہتا ہو کے کوئی ایسا software ہو جس میں اس طرح کے تھیمز ہو ہم بس لکھ دیں اور اور اس طرح کی گرافک بن جائے بریکنگ نیوز سٹائل طرح . یا اس software میں ہم اس طرح کی تھیم add کر لیا کریں ..

Image

مجھے جلد آپ کے جواب کا انتظار رہے گا.

Re: بریکنگ نیوز کی طرح کی گرافک تھیم

Posted: Mon Dec 31, 2012 7:48 pm
by چاند بابو
جیو والوں کے پاس ہیں ان سے لے لیں. :P

Re: بریکنگ نیوز کی طرح کی گرافک تھیم

Posted: Tue Jan 01, 2013 11:06 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a
آپ بھی ماسٹر بندے ہیں آپ بھی کچھ کریں نہ :$ :$ :$

Re: بریکنگ نیوز کی طرح کی گرافک تھیم

Posted: Tue Jan 01, 2013 12:27 pm
by چاند بابو
اردونامہ کے نئے ماشٹر تو منور چودری صاحب ہیں میں نہیں :P

Re: بریکنگ نیوز کی طرح کی گرافک تھیم

Posted: Tue Jan 01, 2013 12:52 pm
by عتیق
بھائی کمتاسیہ اسٹوڈیو 8.0 ہے جو آپ کو یہ کام آسانی سے کردے گا.

Re: بریکنگ نیوز کی طرح کی گرافک تھیم

Posted: Tue Jan 01, 2013 1:07 pm
by zahidartist
اگر لنک مل جائے تو مہربانی ہو گی

Re: بریکنگ نیوز کی طرح کی گرافک تھیم

Posted: Sun Aug 25, 2013 2:43 am
by عتیق
گوگل سے تلاش کرسکتے ہیں ..... اس کے لیے ایڈاب ایفکٹ بھی بہترین ہے اسی کام کے لیے ..
میرے خیال میں یہ ایڈیاب ایفکٹ سے ہی تیار کئے جاتے ہیں ...........