ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by علی خان »

لیکن میاں صاحب آپ تو خود بھی ان احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کر رہیں ہیں. اَب دیکھیں نہ آپ نے بھی تو اپنا پاسورڈ اتنا عام سا رکھا ہے. اس طرح کا پاسورڈ تو عام ہے. ہر کسی کو معلوم ہے. کہ یہ ہمارا ملک ہے. :P
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ تو ہے مگر آپ نے تو پول ہی کھول دیا بھرا جی
چلو کوئی گل نئیں اسی وی بدل لیا اے پاسورڈ :$
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
بہترین شئرنگ کے لئے شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by بلال احمد »

یار کوئی بات نہیں، آپ بے شک وہی پاسورڈ لگا لو، ٹینشین ناٹ ڈیئر
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:یار کوئی بات نہیں، آپ بے شک وہی پاسورڈ لگا لو، ٹینشین ناٹ ڈیئر
بلال سب سے بڑے خطرے تو آپ ہو میرے بھائی !!!!!!!!!!!!! :P
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
ہیکرز سے بچنے کی تربیت دینے والا خود ہی ہیکرزکے نرغے میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by میاں محمد اشفاق »

:tmi: :tmi: :tmi: :sweat:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by فورٹعباس »

میں ھیکینگ کرنا چاہتا ھوں کوئی مدد کرے بھائی پر اچھے کامو ں کیلے کرنا چاھتا ھوں
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by چاند بابو »

اچھے کام مثلا؟؟
مثال سے واضح کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by فورٹعباس »

اسرائیل اور امریکا کو سبق سیکھانا چاہتا ھوں پلیز بھائی جان مدد کرے اور سیکھائیں مجھے پلیز بھائی جان اپنا علم تھورا ہمیں بھی دیں.
I am Straggler
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by عتیق »

آپ قدم بڑھائیں ہم اپ کے ساتھ ہیں‌
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by چاند بابو »

بھائی فورٹعباس صاحب مجھے تو ہیکنگ بالکل بھی نہیں آتی ہے.
عتیق بھیا کو آتی ہے انہی سے سیکھ لیں.
ہاں البتہ پہلے یہ بیانِ حلفی دیں کہ آپ ہیکنگ کی کوششیں اردونامہ پر نہیں کریں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:بھائی فورٹعباس صاحب مجھے تو ہیکنگ بالکل بھی نہیں آتی ہے.
عتیق بھیا کو آتی ہے انہی سے سیکھ لیں.
ہاں البتہ پہلے یہ بیانِ حلفی دیں کہ آپ ہیکنگ کی کوششیں اردونامہ پر نہیں کریں گے.

c;om;pu;te;r;beat

v_v_g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by فورٹعباس »

اسلام و علیکم دوستوں بھائی میں ااپنے ایمان اور رب پاک کو حا ضر ناضر جان کر حلف دیتا ھوں کہ میں ھیکینگ برا کاموں کیلے استمال نیں کروں گا اور عتیق بھیا پلیز ھیکنگ کی تربیت دینی شروع کرے مجھے اللہ پاک اجر دے گا اپکو
I am Straggler
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by فورٹعباس »

میں اپ لوگوں کو انوائیٹ کرتا ہوں جو اچھا ہیکر ہیں وھ اگے ائے اور ھمیں ھیکینگ سیکھا ئیں جلدی تا کہ مرا مشن مکمل ہوں جلدی امریکا اور اسرائیل نے ھمارے پیارے نبی کریم ّ پر فلم بنائی ھے ھم انکو سبق سیکھاتے ہیں گستاخی کا جو بھی مرا ساتھ چلنا چاھتا ھے اور مشن کا حصہ بننا چاھتا ھے پلیز اگے ائیں وھ

ھم اپنے نبی کے دیوانے ہیں
کوئی جو اٹھائے میلی انکھ مرے نبی کی طرف وھ انکھ نیکال دے گے
I am Straggler
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
فورٹعباس بھائی میں بھی اس کام میں آپ کے ساتھ ہوں
Jahad Is Our Way
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by فورٹعباس »

خوش آمدید پر بھائی جان اپکو ھیکینگ اتی کیا مجھے تو نیں اتی میں سیکھانا چاہتا ھوں کسی سے اگر مجھے کھی سے ٹپس ملتی ہیں تو میں اپسے بھی تبادلہ خیال کروں گا
I am Straggler
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by چاند بابو »

اچھی بات ہے بہت ہی اچھے خیالات ہیں.
مگر ابھی تو آپ کی ہنکنگ سیکھنی ہے اور پھر کام کرنا ہے کیوں نا جب تک ہیکنگ نہیں آ جاتی تب تک ایک اور کام کریں.
سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اسلامی تعلیمات کو انٹرنیٹ پر عام کریں تاکہ جیسے کفار اپنے مذہب کا پرچار کرتے آ رہے ہیں ویسے ہی ہم بھی اپنے مذہب کی تعلیمات اور اچھی باتیں شئیر کریں شاید کوئی ایک ہی ہماری ان باتوں پر عمل پیرا ہو جائے اور عاشقِ رسول بن جائے.

دیکھئے آپ لوگوں کے خیالات بالکل درست ہیں مگر ہمارا دین ہمیں اینٹ کا جواب پتھر نہیں بلکہ پھول سے دینا سکھاتا ہے، ہم کسی کی گالی کے جواب میں گالی نہیں دیا کرتے بلکہ دعا دیا کرتے ہیں کہ اللہ تم پر رحم کرے اور سیدھا رستہ دکھائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ کیسے ہوتی ہے؟

Post by فورٹعباس »

بہت اچھی بات پر جب ھمارے نبی کریم کی خستاخی کرے ھم کٹ بھی سکتے کاٹ بھی سکتے ہیں اور اپکی بات بھی اچھی ھے پھر ھم فیسبک پر اک بلاگ بناتے ہیں اور سب ممبر وھاں پر اپنے دین کو پھلاتےہیں .کیا خیال ھے.
اور ہیکنگ کر کہ ھم ان انگریزو کو بتا دینا چاھتے ہیں کہ ھم ٹیکنالوجی میں ان سے کم نیں ھے سو پلیز ھماری مدد کی جائے.
I am Straggler
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”