قرآن پاک

مفت دستیاب اسلامی سافٹ وئیرزکا ذخیرہ خاص طور پر اردو زبان کے قارئین کے لئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

قرآن پاک

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم!
کچھ دن پہلے مجھ سے کسی نے مجھ سے کہا کہ ہمیں کوئی ایسا لنک بتاو کہ جس میں ہم قرآن پاک سن سکیں اور اپنا تلفظ کی تصیح بھی کر سکیں میں نے کوشش کی ڈھونڈنے مگر کچھ لنک دستیاب ہوئے مگر میری تسلی نہ ہو سکی بلاآخر میں نے ایک تلاوت کی سی ڈی لے کر آپ لوڈ کی جو کہ اکثر مکہ میں حرم کے نزدیک دوکانوں میں لگائی جاتی ہے قُراء حضرات کی آواز ماشااللہ بہت ہی میٹھی اور خوبصورت ہے اس سے آپ اپنا تلفظ بھی درست کر سکتے ہیں :
قرآن مجید (پی ڈی ایف)
[link]http://www.mediafire.com/view/?7eohhgbofa0m5n2[/link]

تلاوت:
[link]http://www.mediafire.com/?bsfrb90woz7qq46[/link]

تلاوت 2
[link]http://www.mediafire.com/?nweeinjj0dim6x3[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قرآن پاک

Post by اضواء »

جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: قرآن پاک

Post by رضی الدین قاضی »

جزاك الله كل خير
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: قرآن پاک

Post by پپو »

جزاك الله
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: قرآن پاک

Post by منور چودری »

قرآن پاک سننے اور اپنا تلفظ درست کرنے کے لیے اس سے بہترین ویب شائد کوئی اور ہو
[link]http://www.allahsword.com/quran_explorer.html[/link]
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: قرآن پاک

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.

ویسے اس کا اہتمام اردونامہ پر بھی موجود ہے.
دیکھئے یہ لنک.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: قرآن پاک

Post by منور چودری »

جزاک اللہ

چاند بابو بہت شکریہ آپ کا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “اسلامی سافٹ وئیرز”