ارتقاء
Posted: Wed Dec 05, 2012 10:19 am
جب سے نوراں بنی ہے مس پروین
محفلوں میں کھڑاک کرتی ہے
پہلے اردو میں بات کرتی تھی
اب وہ انگلش میں ٹاک کرتی ہے
وہ جو ہرنی کی چال چلتی تھی
آج کل کیٹ واک کرتی ہے
سرفرازشائد
محفلوں میں کھڑاک کرتی ہے
پہلے اردو میں بات کرتی تھی
اب وہ انگلش میں ٹاک کرتی ہے
وہ جو ہرنی کی چال چلتی تھی
آج کل کیٹ واک کرتی ہے
سرفرازشائد