Page 1 of 1

گوگل میں اپنی سائیٹ Add کیسے کی جائے

Posted: Sat Nov 17, 2012 8:29 pm
by محسن مغل
اسلام و علیکم:
میں چاہتا ہوں کے میں اپنی ویب سا ئیٹ گوگل میں Addکروں لیکن کیسے کروں پلیز کسی کو پتہ ہے تو بتا دے

Re: گوگل میں اپنی سائیٹ Add کیسے کی جائے

Posted: Sat Nov 17, 2012 8:38 pm
by چاند بابو
اس کام کے لئے سب سے بہترین طریقہ تو گوگل ویب ماسٹر ٹولز کے استعمال کا ہے.
آپ https://www.google.com/webmasters پر جا کر وہاں اپنا جی میل ایڈریس دے کر انٹر ہو جائیں اور اپنی سائیٹ وہاں ایڈ کر دیں باقی گائیڈ وہ خود آپ کو کر دیں گے.