دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by محمد شعیب »

Gary McKinnon دنیا کا نمبر 1 ہیکر ہے. اس پر الزام ہے کہ اس نے امریکن ملٹری اور ناسا کے 97 کمپیوٹرز کو 13 ماہ تک ہیک کئے رکھا.
Image

اس کے بارے میں مزید تفصیلات اس لنک پر پڑھیں.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by میاں محمد اشفاق »

ذبردست خبر کی شئیرنگ پر آپکا شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by میاں محمد اشفاق »

مزید معلومات کے لئے گرے کی ویب سائٹ کا ویزٹ کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by پپو »

اردو نامہ اسی نے ہیک کیا تھا ؟؟؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by محمد شعیب »

پپو wrote:اردو نامہ اسی نے ہیک کیا تھا ؟؟؟

h.a.h.a

ویسے ہمارے فورم پر کوئی کمپیوٹر ہیکنگ کے بارے میں کچھ جانتا ہے ؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by پپو »

ہاں جی جانتا ہوں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by میاں محمد اشفاق »

ہے نہ اپنے ڈاکٹر صاحب یہ مریضوں کو ہیک کرتے ہیں؟
:lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by محمد شعیب »

پپو wrote:ہاں جی جانتا ہوں
ڈاکٹر صاحب !
مجھے واقعی کچھ پوچھنا ہے. مذاق کے علاوہ ...
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by میاں محمد اشفاق »

اس معاملے میں اشفاق بھائی یا چاند بھائی ہی کچھ بتا سکتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by علی خان »

ویسے کچھ زیادہ مشکل بھی مت پوچھنا. ورنہ لینے کے دینے پڑھ جائیں گے. :lol:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by چاند بابو »

جی اشفاق بھیا شاید کچھ جانتے ہیں اس بارے میں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by محمد شعیب »

Gary McKinnon گزشتہ 9 سال سے امریکہ کی قید میں ہے. اگر اس کو کسی طرح امریکی قید سے نکال لیا جائے تو یہ بہت کام آ سکتا ہے .....
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by علی خان »

اب آپ پٹڑی سے اُتر رہیں ہیں. b:e:a:t
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:Gary McKinnon گزشتہ 9 سال سے امریکہ کی قید میں ہے. اگر اس کو کسی طرح امریکی قید سے نکال لیا جائے تو یہ بہت کام آ سکتا ہے .....
بلکل یہ کام اشفاق بھائی اور چاند بھائی بخوبی کر سکتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by پپو »

محمد شعیب wrote:
پپو wrote:ہاں جی جانتا ہوں
ڈاکٹر صاحب !
مجھے واقعی کچھ پوچھنا ہے. مذاق کے علاوہ ...
بھائی شعیب آپ جانتے ہیں میں جتنا کچھ جانتا ہوں مجھے ہارڈ کی پارٹیشن نہیں کرنی آتی میں ذرا مزاق کر رہا تھا اور میرا خیال ہے اسے اوپن ڈسکس نا کیا جائے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by علی خان »

ڈاکٹر صاحب بندہ سیریس میں آپ سے کچھ پوچھ رہا ہے. اور آپ ہے کہ بس.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی wrote:اب آپ پٹڑی سے اُتر رہیں ہیں. b:e:a:t
ارے اس میں پٹری سے اترنے والی کونسی بات ہے ؟
میرا مطلب ہے ایسے ذہین انسان سے مستفید ہونا چاہئیے ...
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کا نمبر 1 ہیکر Gary McKinnon

Post by عتیق »

اللہ مسلمانوں میں کوئی ایسافرد پیدا کرے جو امریکہ اور اس حواریوں کی بینڈ بجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”