خوش آمدیدمحترم محسن وقار علی صاحِب.

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

خوش آمدیدمحترم محسن وقار علی صاحِب.

Post by علی خان »

[center]Image


محترم " محسن وقار علی " صاحب کو

اُردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اُردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اُردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


Image


ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اُردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اُردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم “ محسن وقار علی “ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


°o.O ( ..^ اشفاق علی^.. ) O.o°[/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدیدمحترم محسن وقار علی صاحِب.

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

ہم بھی آپ کو خوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم محسن وقار علی صاحِب.

Post by چاند بابو »

محترم محسن وقار علی صاحب کو اردونامہ کی مجلس میں شمولیت پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم محسن وقار علی صاحِب.

Post by بلال احمد »

خوش آمدید جناب محسن وقار علی صاحب
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم محسن وقار علی صاحِب.

Post by افتخار »

میں آپکو اردونامہ میں خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اردو نامہ آپکو پسند آئے گا،
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم محسن وقار علی صاحِب.

Post by اعجازالحسینی »

[center]خؤش آمدید [/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “استقبالیہ”