فرق (إنشاء الله) اور (إن شاء الله )

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
محمد اشرف يوسف
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Thu Oct 11, 2012 4:23 pm
جنس:: مرد

فرق (إنشاء الله) اور (إن شاء الله )

Post by محمد اشرف يوسف »

ان شاءاللہ لکھنے میں غلطی کرنا
السلام علیکم


آ پ لوگوں نےاکثرکتابوں میں لفظ ان شاءاللہ
کواس طرح لکھا ہوا پڑھا ہوگا انشاءاللہ
ہم اكثر اوقات جلدى ميں (إنشاء الله) لكهہ ديتے جو غلط بے
ليكن يہ چهو ٹى سى غیطں بہت بڑی بےآدبی بنتیہے الله سبحانہ كى شان ميں ؟؟
...تو ہم كيوں نہ احتياط كرے ...
اورجب کہ اس طرح لکھنے سے اس کا معنی بدل جاتاہے۔
كتاب ((شذور الذهب)).. لابن هشام..ميں ذكر كياہے أن معنى الفعل إنشاء) - ميرى إيجاد كردا)
معجم (لسان العرب).معنى الفعل: شاء= شاء كے معنى الله كے حكم سے ..
اگر ہم لكهے (إنشاء الله) تو اسكےمعنى غير لائق برب العزة تبارك وتعالى ہوگا
صحيح تو... (إن شاء الله). اس طرح سےہم الله عزوجل كے إراده ظاهر كررهے (جس بات كاذكر هوتا (
اورہم جب لكهتے (إن شاء الله)
تو اسكا مطلب ہوگا الله كے حكم سے (الله كے طرف سے )(الله كے ارادے سے
لفظ ان شاءاللہ کے اردو میں معنی بنتاہےاگر اللہ نےچاہا
اورجب کہ انشاء عربی میں کسی چیزکوبنانے کو کہتے ہیں اس طرح اکٹھا لکھنےسے
انشاءاللہ کے معنی بہت غلط بن جاتےہیں۔
ہم لوگ عربی زبان سے واقفیت نہ رکھنے کی وجہ سےایسی غلطیاں کرجاتے ہیں اللہ ہمیں معاف فرمائے آمین۔
اللہ کا ارشاد ہے کہ
قول الله تعالى (وما تشاؤن إلا أن يشاء الله) الاية 30 من سورة الانسان..
اِنَّآ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَاۗءً 35۝ۙ
ہم نے ان (کی بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے۔الواقعہ:۳۵
قَالَ اِنَّمَا يَاْتِيْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اِنْ شَاۗءَ وَمَآ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ 33 ؀
جواب دیا کہ اسے بھی اللہ تعالٰی ہی لائےگا اگروہ چاہےاور ہاں تم اسے ہرانے والےنہیں ہو۔ھود:۳۳
فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلٰي يُوْسُفَ اٰوٰٓى اِلَيْهِ اَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوْا مِصْرَ اِنْ شَاۗءَ اللّٰهُ اٰمِنِيْنَ 99؀ۭ
پھر جب (سب کے سب) یوسف کے پاس پہنچے تو اس نے اپنے والدین کو (عزت و احترام کےساتھ) اپنے پاس جگہ دی اور کہا، ''کہ اگر اللہ نےچاہاتو تم (سب) مصر میں امن کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔'' یوسف:۹۹
ان آیات سے بات بالکل واضح ہوئی۔
غلط جملہ: انشاء اللہ
:جبکہ صحیح جملہ یوں لکھاجائےگا
ان شاءاللہ
فرق دونو ں ميں واضح ہے
اب اس بات پرہم غور كريں (إن شاء الله)...
اور كتابة (انشاء الله) سے دور رہيں ...
الله ہمارى حفاظت كرے ہر مكروه سے بچائے
اب ان شاءاللہ ہم دوبارہ یہ غلطی نہیں کریں گےاور اپنےساتھ ساتھ دوسروں کی بھی اصلاح کریںگے
Last edited by محمد اشرف يوسف on Wed Nov 14, 2012 3:46 am, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فرق (إنشاء الله) اور (إن شاء الله )

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ مفید شئیرنگ کے لئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فرق (إنشاء الله) اور (إن شاء الله )

Post by اضواء »

اللھم آمین ...
الله يجزاك خير

الله ہمارى حفاظت كرے ہر مكروه سے بچائے

اورہم سب كو دين پر چلنے كى نيك ہدايت ديے

آپ کا بہت بہت شکریہ ..اس موضوع کو یہاں پئیش کرنے پر ....

درصل میں نے بہت پہلے ..26-09-2009 ...یہ بات کچھہ معززافراد کی مجلس میں
سن کر اردو ترجمہ کے ساتھہ "" اردو کمپیوٹنگ "" پئش کری تھی

[link]http://urducomputing.com/showthread.php?tid=2358[/link]

آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فرق (إنشاء الله) اور (إن شاء الله )

Post by میاں محمد اشفاق »

مفید معلومات پیش کرنے پر آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فرق (إنشاء الله) اور (إن شاء الله )

Post by افتخار »

بہت اچھی معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ،
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فرق (إنشاء الله) اور (إن شاء الله )

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ مفید شئیرنگ کے لئے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”