ميرا پسنديدہ شعر 2

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]ميرا پسنديدہ شعر

کا پہلادھاگہ

اپنے اختتام کو پہنچا.

اب ہم يہ نيا دھاگہ نمبر 2

شروع کرتے ہيں ..

آپ سب کي اجازت کے بعد
ميں ابتداء کرتي ہوں........

تم پيار کے آداب تو سيکھو مري جاناں!
روٹھے ہوؤں کو ايسے منايا نہيں جاتا

اب تم ہو مقابل تو مجھے ہارنا ہو گا
تم کو تو مري جان ہرايا نہيں جاتا

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by پپو »

یہ ہم سب نے کب اجازت دی ہے
چلیں کوئی بات نہیں اجازت عام جو ہوئی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]خالد میں بات بات پر کہتا تھا جس کو جان
وہ شخص آخر مجھے بےجان کر گیا[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by پپو »

[center]خدا کرے کہ تیرا دل کبھی اداس نہ ہو
اداسیوں کا تصور بھی تیرے پاس نہ ہو[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے
ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناں
کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

v;g zub;ar :clap:

شکریہ ;fl;ow;er;

[center]اس قدر اکیلے ہو گۓ ہیں آج کل
کوئی ستاتا بھی نہیں اور مناتا بھی نہیں[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by پپو »

[center]عشق کرنا ہے تو پھر درد بھی سہنا سیکھو
ورنہ ایسا کرو، اوقات میں رہنا سکیھو[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by پپو »

[center]حسیں یادوں کے کچھ موسم اسے ارسال کرنے ہیں
سنا ہےشب کو تنہائی اسے سونے نہیں دیتی[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

;fl;ow;er; :clap: v;g
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]سکون قلب کی خاطر تیرے کوچے میں آئے تھے
تمہیں اپنا بنائیں گے یہ سوچ کر مسکرائے تھے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by پپو »

[center]کتنا چاہا ہے تجھے سوچ کبھی غور تو کر
ہم تو اپنے بھی اتنے کبھی طلب گار نہ تھے[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]یہ تو صرف سوچ کا فرق ہے یہ تو صرف بخت کی بات ہے
کوئی فاصلہ تو نہیں, تیری جیت میں میری ہار میں[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”