ميرا پسنديدہ شعر 2

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

zub;ar v;g
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

عزیزالرحمٰن گنڈہ پور wrote:مذھب پتا چلا جو مسافر کی لاش کا
چپ چاپ آدھی بھیڑگھروں کو چلی گئی...!
بہت خوب
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]الٹی سی چال چلتے ہیں دیوان گان عشق،،،،
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے!!!
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]
درد ایسا ہے کہ رگ رگ میں ہے محشر برپا

اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by افتخار »

zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]میری صدیاں بگاڑ دیں تم نے
اپنے لمحے سنوارنے کے لیے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by محمد شعیب »

:clap: :clap:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by چاند بابو »

[emoji106] [emoji106]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

[center]سچ کہا تھا میرے استاد نے،بہت نالائق ہوں میں
پوری رات گزر جاتی ہے تمہیں یاد کرتے کرتے[/center]
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

[center]کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل فراز
توڑنے والوں نے تماشہ بنا رکھا ہے
[/center]
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

زبردست v;g :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
کارکن
کارکن
Posts: 69
Joined: Thu Feb 26, 2015 4:42 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (iiui) پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور »

[center]یہ کس موڑ پہ تجھے بچھڑنے کی سوجھی
مدّتوں بعد تو دن سنورنے لگے تھے
[/center]
[center]نیند ہے کہ آتی ہی نہیں
اورضمیرہےکہ سویا ہی رہتا ہے
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]ظرفِ دل دیکھا تو آنکھیں کرب سے پتھرا گئیں
خون رونے کی تمنا کا یہ خمیازہ نہ تھا
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اریبہ راؤ »

اضواء wrote:[center]خالد میں بات بات پر کہتا تھا جس کو جان
وہ شخص آخر مجھے بےجان کر گیا[/center]
جیسے ھم اپنا چاند کہا کرتے تھے
دن میں تارے دکھا دیئے اس نے :)
اضواء wrote:[center]ظرفِ دل دیکھا تو آنکھیں کرب سے پتھرا گئیں
خون رونے کی تمنا کا یہ خمیازہ نہ تھا
[/center]

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اریبہ راؤ »

تُو شاعری کے سارے ہُنر جانتا تو ہے
میں حرف حرف زخم ہوں تحریر کر مجھے......!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by nizamuddin »

ثبوتِ عشق کی یہ بھی تو ایک صورت ہے
کہ جس سے پیار کریں‘ اس پہ تہمتیں بھی دھریں
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اریبہ راؤ »

عشق کرتا ہوں تو عشق میں حد کرتا ہوں
منافق نہیں ہوں کھل کے حسد کرتا ہوں......!!

Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by ایم ابراہیم حسین »

واااہ وااااہ بہت عمدہ کیا کہنے آپ احباب کے بہت خوب

خاموش راستہ اختیار کیا ہوا

ہوں میں خود کو برباد کیا ہوا

ایم ابرہیم حسین

معزرت جی میں خود کا لکھا شعر لے کر حاضر ہوا حاضری قبول فرمائے
ایم ابراہیم حسین
کارکن
کارکن
Posts: 166
Joined: Fri Oct 31, 2014 7:08 pm
جنس:: مرد

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by ایم ابراہیم حسین »

‏تیری نظر نہیں جاتی جہاں

دیکھ وہاں کا منظر کمال ہے

ایم ابراہیم حسین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

ایم ابراہیم حسین wrote:واااہ وااااہ بہت عمدہ کیا کہنے آپ احباب کے بہت خوب

خاموش راستہ اختیار کیا ہوا

ہوں میں خود کو برباد کیا ہوا

ایم ابرہیم حسین

معزرت جی میں خود کا لکھا شعر لے کر حاضر ہوا حاضری قبول فرمائے

بہترین ہے :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”