کون آئے گا میرے بعد...6

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

[center]کون آئے گا میرے بعد...6

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


کون آئے گا میرے بعد ....5 کا دھاگہ اپنے

اختتام کو پہنچا.

اب ہم یہ نیا دھاگہ

شروع کرتے ہیں ..



میرے بعد

کووووووووووووون؟؟؟....

امممممممممممم '' چاند بھیا "" ;fl;ow;er; [/center]



[center];fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

نیا دھاگہ بنانے کا شکریہ.

میں حاضر ہوں اور اب امید کرتا ہوں کہ بلال بھیا آئیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by پپو »

پپو بھائی کیوں نہیں
میرے بعد افتخار بھائی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

میں بھی تو تھی نا ..... be;a


اب


پھر سے آپ ہی آجائیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by افتخار »

نیا دھاگہ بنانے کا شکریہ.

شکریہ بھیاجی.

آضواء جی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

افتخار wrote:نیا دھاگہ بنانے کا شکریہ.

شکریہ بھیاجی.

آضواء جی

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a ;( ;( ;( ;(

کس نے بنایا ہے دھاگہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by افتخار »

مس جی پھر تو یہ دھوکہ ہو گیا.
اب تلاش کریں کہ کس نے بنایا ھے یہ دھاگہ.
اب میں پپو بھیا سے درخواست کروگا.کہ وہ ہی جج کے فرائض انجام دیں .

پپو بھیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

{أضواء} wrote:
افتخار wrote:نیا دھاگہ بنانے کا شکریہ.

شکریہ بھیاجی.

آضواء جی

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a ;( ;( ;(

کس نے بنایا ہے دھاگہ

جی جی غور سے دیکھئیے h;a;h;a

افتخار wrote:مس جی پھر تو یہ دھوکہ ہو گیا.
اب تلاش کریں کہ کس نے بنایا ھے یہ دھاگہ.
اب میں پپو بھیا سے درخواست کروگا.کہ وہ ہی جج کے فرائض انجام دیں .

پپو بھیا


مشکل نہیں ہے جی ...... دیکھینگے کیا انصاف کرتے ہیں ....

ڈاکٹر صاحب آجائیے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by پپو »

ڈاکٹر صاحب اس کیس کا فیصلہ نہیں کر سکتے کیونکہ وہ خود متاثرہ فریق ہیں میں نے سوچا یہ دھاگہ اختتام پذیر ہورہا ہے لہذا مجھے نئے دھاگہ شروع کر نا چاہیے مگر جب نے دیکھا تو یہ اضؤاء جی بنا کر لگا چکی تھیں میں نے دھاگہ بنا لیا تھا بس پوسٹ کرنے سے پہلے دوسرے دھاگہ پر نظر پڑ گئی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

پپو wrote:ڈاکٹر صاحب اس کیس کا فیصلہ نہیں کر سکتے کیونکہ وہ خود متاثرہ فریق ہیں میں نے سوچا یہ دھاگہ اختتام پذیر ہورہا ہے لہذا مجھے نئے دھاگہ شروع کر نا چاہیے مگر جب نے دیکھا تو یہ اضؤاء جی بنا کر لگا چکی تھیں میں نے دھاگہ بنا لیا تھا بس پوسٹ کرنے سے پہلے دوسرے دھاگہ پر نظر پڑ گئی

s;mi;i;e s;mi;i;e تو کیا ہوا آپ ہی کا اپنا دھاگہ ہے نا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; اور فیصلہ کی بات

پر آپ تو ایکدم سے ہمیں خاموش کردئیے r:o:s:e r:o:s:e

ویسے افتخار بھیا کہتے ہے اُپر کی پوسٹ میں

نیا دھاگہ بنانے کا شکریہ.

شکریہ بھیاجی.


اسی لئیے میں پوچھہ رہی تھی کے دھاگہ میں بناؤں اور داد کوسی اور کو کیوں دے رہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

اب


چاند بھیا ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by پپو »

چاند بابو تو ابھی نہیں آئے
شائد میرے بعد آجائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by چاند بابو »

جی آپ کے بعد میں ہی آ گیا ہوں.
اب رضی بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by افتخار »

اب پھر میں اور میرے بعد رضی بھیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

رضی بھیا :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by چاند بابو »

اضواء بہنا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

جی فرمائیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by چاند بابو »

کچھ نہیں لڑتی کیوں ہو میں نے تو صرف بتایا ہی تھا کہ کون آئے گا میرے بعد.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by اضواء »

اچھا یہ بات ہے ..


اب

ڈاکٹر صاحب .. ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...6

Post by افتخار »

ان سے ذرا پہلے میں اور میرے بعد پپو بھیا کی امید ھے
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”