موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by m aslam oad »

اسلام علیکم
دوستوں میرے نیٹ کے استعمال کا 70 فیصد دارومدار موبائل کے زریعے ہے
اس وقت میں نوکیا
c2-01
موبائل استعمال کر رہا ہوں ا اسکے زریعے میں براؤزنگ کے علاوہ یوٹیوب کی ویڈیو بھی آنلائن چلاتا ہوں
دوستوں ابھی میں نے موبائل تبدیل کرنا ہے اور اب
nokia asha 200
موبائل لینے کا ارادہ ہے آپ دوستوں سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس موبائل میں بھی کیا یوٹیوب کی ویڈیو آنلائن چل جائے گی کیا اسمیں بھی
نوکیا سی2-10
کی طرح
streaming
سیٹنگ ھے؟؟؟ کیا اسکا پلیئر یوٹیوب کی ویڈیو سپورٹ کرے گا؟؟؟؟
ایک اور بات
nokia c2-01
میں
edge class 32
ہے اور
nokia asha 200
میں
edge class 12
اس نسبت سے نیٹ کی بروزنگ میں کیا فرق پڑے گا ؟؟ کیا اس موبائل میں بھی زیادہ ہیوی پیج اوپن ہوجائیں گے؟؟؟؟
برائے مھربانی جس کسی دوست نے بھی اسکو استعمال کیا ہے اپنے تجربات شئیر کریں
اور اسکا ساؤنڈ کیسا ہے ۔۔۔بیٹری ٹائمنگ کتنی ہے؟؟؟؟؟؟؟
جزاک اللہ
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by m aslam oad »

السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by m aslam oad »

السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by چاند بابو »

بھئی مجھے تو اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے البتہ ایک دوست کے پاس یہ موبائل تھا اور اس کا کہنا تھا کہ اس سے زیادہ بکواس موبائل نوکیا نے نہیں بنایا.
اب اس کی وجہ کیا ہے یہ میں نہیں جانتا.

آپ کوئی Andriod بیسڈ موبائل کیوں نہیں لے لیتے ہیں اس میں ہر وہ چیز ہے جو آپ چاہتے ہیں.
اور میرا ذاتی تجربہ بھی ہے کہ Andriod سے بہتر اب مارکیٹ میں کوئی سافٹ وئیر نہیں ہے.
کم قیمت میں Q موبائل کا Nior A2 بہترین ہے.
تقریبا 8800 روپے میں Bluetooth, USB, WLAN, GPRS, EDGE سپورٹ کے ساتھ 1Ghz پروسیسر کے ساتھ یہ موبائل بہترین ہے اور ساتھ میں Dual سم بھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by m aslam oad »

Q mobile urdu ko sahi soport nhi karta
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by m aslam oad »

کوئی اوووووووووووووور :)
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by چاند بابو »

پھر کوئی اوررررررررررررررررر ہی بتائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by عبیداللہ عبید »

اورررررررررررررررررررراس کے متعلق علم ہی نہیں رکھتا جناب عالی !
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: موبائل ایکسپرٹ حاضر ہوں

Post by محمد شعیب »

Samsung Galaxy s3 بہت بہترین موبائل ہے.

Image

لیکن قیمت تقریبا پاکستانی 59000 تک ہے. مجھے پسند آیا لیکن قیمت دیکھ کر ارادہ بدل دیا n;a;n;a
اب samsung s5830i کا ارادہ ہے. اس کا آپریٹنگ سسٹم بھی Android ہے.

Image

لیکن اگر کسی نے Apple iPhone 5 استعمال کیا ہو تو بتلائے کہ کیسا موبائل ہے ؟ اس کا آپریٹنگ سسٹم کیسا ہے ؟
اور samsung s5830i کے بارے میں بھی رائے دیں.
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”