Page 1 of 1

مدد درکار ہے

Posted: Mon Oct 29, 2012 6:42 am
by نعیم الرحمن
مجھے ورڈ پریس کے لیے اردو تھیم کی ضرورت ہے کیا کوئی مدد کر سکتا ہے . مجھے www.itnama.com کی طرض کا تھیم چاہئں.

Re: مدد درکار ہے

Posted: Tue Oct 30, 2012 8:12 am
by چاند بابو
لیجئے جناب یہ سانچہ تقریبا اس سے ملتا جلتا ہے.

Re: مدد درکار ہے

Posted: Tue Oct 30, 2012 7:51 pm
by نعیم الرحمن
شکریہ لیکن اگر آپ ویسا ہی تھیم ڈونڈ دے تو بہت نوازش ہو گی. v;g v;g