USB Disk Security کا مکمل ورژن
Posted: Wed Oct 24, 2012 9:42 am
سلام دوستوں.
آج میں خصوصی طور پرUSB میں آٹو رن (Autorun) والے وائرس کو ختم کرنے والا ایک ٹول جسکا نام ہے6.1 USB Disk Security کو آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں. یہ ورژن تمام 32bit اور 64bit ورژن والے ونڈوز میں انسٹال ہو سکتا ہے.یہ ایک لائٹ مطلب کم ریسورسز کو استعمال کرنے والا اوربہت ہی زبردست قسم کا ٹول ہے. جو USB کو plug کرتے ہی بغیر بتائے اسکی سکینگ کرکے Autorun والے تمام وائریسز اور ملواری وغیرہ کو ختم کردیتا ہے. اس ٹول کو آپ اِس لنک سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں.