بلو اسکرین ویو ان تمام منی ڈمپ فائلوں کو اسکین کرتا ہے جو ونڈوز کے کریش ہونے پر وجود میں آجاتی ہیں
یہ ان تمام انفارمیشن کو ایک ٹیبل کے زریعے دکھاتا ہے،
ہر کریش پر بلو اسکرین ویو ،تمام منی ڈمپ فائلز کو تاریخ اور وقت کےلحاظ سے ظاہر کرتاہے اور آپ ان تمام فائلز کو دیکھ کر یہ پتا لگا سکتے ہیں کہ بگی ڈرائیور اس کا ذمہ دار ہے یا کوئی ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر ذمہ دار ہے
http://www.nirsoft.net/utils/bluescreenview_setup.exe
بلو اسکرین ویو
Re: بلو اسکرین ویو
بہت ہی عمدہ شئیرنگ ہے کمپیوٹر ہادڈوئیر سے تعلق رکھنے والوں کے لیے بہت اہم انفارمیشن ہے
شکریہ شئیر کرنے کا شازل بھائی
شکریہ شئیر کرنے کا شازل بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Re: بلو اسکرین ویو
واقعی لاجواب چیز ہے. بہت شکریہ
Re: بلو اسکرین ویو
واقعی لاجواب چیز ہے. بہت شکریہ
Re: بلو اسکرین ویو
زبردست شازل بھائی ... ہم جیسے لوگوں کے لئے ایک تحفے سے کم نہیں ہے...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: بلو اسکرین ویو
شکریہ پیارے بھائی
میں تو خود اتنے عرصے بعد اپنی ایک پوسٹ کو دیکھ کرحیران رہ گیا
میں تو خود اتنے عرصے بعد اپنی ایک پوسٹ کو دیکھ کرحیران رہ گیا
Re: بلو اسکرین ویو
کیا انفارمیشن ھے