Page 1 of 1

TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Wed Oct 10, 2012 10:08 am
by علی خان
سلام دوستوں.
آج میں آپ دوستوں کے ساتھ TuneUp Utilities 2013 کی رجسٹریشن اور اسکو رجسٹرڈ کرنے کا طریقہ شئیر کر رہا ہوں. اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گا.

سب سے پہلے TuneUp Utilities 2013 کس طرح کا سافٹ وئیر ہے؟ اسکے متعلق کچھ جاننے کی کوشش کرتے ہیں.

TuneUp Utilities 2013 اپکے سسٹم کو اچھی حالت اور بہترین سپیڈ میں رکھنے میں معاونت کرتا ہے.

Image

Image


اب کچھ اسکے فیچرز کے متعلق بھی بات کرلی جائے.
TuneUp Disk Cleaner 2013 : ہارڈڈیسک سے تمام غیر ضروری فائلز کو ڈیلیٹ کرتا ہے.
TuneUp Browser Cleaner 2013 انٹرنٹ کی ہسٹری، کوکیز وغیرہ کو ختم کرتا ہے.
TuneUp Live Optimization 2.0 کسی سافٹ وئیر کے اُوپن کرنے کے ٹائم کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے.
TuneUp Shortcut Cleaner جیسا کہ نام سے ظاہر ہے. ڈیلیٹ شدہ سافٹ وئیرزاور فائلوں کے لنکس کو ڈیلیٹ کرتا ہے.
TuneUp Registry Cleaner رجسٹری سے ختم شدہ فائلوں کے لنکس کو ڈیلیٹ کرتا ہے.
Detect and fix problems کسی بھی پرابلم کو معلوم کرکے ٹھیک کرنا.
Check hard disk for errors ہارڈ ڈیسک میں موجود پرابلمز کو ختم کرنا.
( Customize the appearance of Windows® TuneUp Styler)
ونڈوز سٹائلز کو اپنے حسبِ منشاء تبدیل کرنا جیسے Visual Styles ، Logon screens, Boot screens کو تبدیل کرنا.
Image

Image

Image

( Customize options and behaviors TuneUp System Control)
اسکے ذریعے ہم سسٹم کے ڈسپلے، ایڈمسٹریشن وغیرہ میں تبدیلیاں لا سکتے ہیں.
Image

اب آتے ہیں اسکے ڈاون لوڈنگ اور رجسٹریشن کی طرف.

اسکو آپ اس لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں اور اسکے کریک کو اس لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں. کریک فائل کا پاسورڈ "ashfaqali" ہے.
پھر TuneUp Utilities 2013 کو سسٹم میں انسٹال کرلیں. اور اسکے بعد اس کریک فولڈر میں موجود تمام فائلوں کو کاپی کرلیں. اور اس کاپی شدہ فائلوں کو TuneUp Utilities 2013 کے انسٹالیشن ڈاریکٹری کوجو یہاں پر ہوگی C:\Program Files\TuneUp Utilities 2013 میں پیسٹ کردیں. لیجئے اپکا TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ہوچکا ہے.

استعمال کیجئے اور اپنے تاثرات یہاں پر شئیر کیجئے. اپکی آرا اوردرپیش مسائل کا انتظار رہے گا.


Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Wed Oct 10, 2012 1:06 pm
by میاں محمد اشفاق
اشفاق بھائی آپ نے بہت ہی اعلیٰ شئیرنگ کی ہے!
کیا یہ سافٹ ویر میری مدد کر سکتا ہے ؟
میرا لیپ ٹاپ کسی بھی فولڈر یا سٹارٹ مینو کو جب بھی اوپن کریں ہینگ سا ہو جاتا ہے:
اگر کوئی چیز کاپی یا ڈیلیٹ،انسٹال کی جا رہی ہو تو انتہا سلو ہو جاتا ہے اس دوران اگر کوئی میوزک چل رہا ہو تو وہ بھی بلکل رک رک کر چلتا ہے :
نئی ونڈو بھی انسٹال کی جائے تو یہ ہی حال ہے :
اس کی کانفگریشن کچھ اسطرح ہے
2.20GHZ
windows 7 Ultimate 32 bit operating System

Installed Memory (RAM)2.00GB

Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Wed Oct 10, 2012 1:33 pm
by میاں محمد اشفاق
آپ نے کریک کا جو لنک دیا ہے وہ بلاک ہے
File Blocked for Violation.

The file you requested has been blocked for a violation of our Terms of Service.

Click here to view our help resources

Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Wed Oct 10, 2012 3:14 pm
by علی خان
[quote="میاں محمد اشفاق"]اشفاق بھائی آپ نے بہت ہی اعلیٰ شئیرنگ کی ہے!
کیا یہ سافٹ ویر میری مدد کر سکتا ہے ؟
میرا لیپ ٹاپ کسی بھی فولڈر یا سٹارٹ مینو کو جب بھی اوپن کریں ہینگ سا ہو جاتا ہے:
اگر کوئی چیز کاپی یا ڈیلیٹ،انسٹال کی جا رہی ہو تو انتہا سلو ہو جاتا ہے اس دوران اگر کوئی میوزک چل رہا ہو تو وہ بھی بلکل رک رک کر چلتا ہے :
نئی ونڈو بھی انسٹال کی جائے تو یہ ہی حال ہے :
اس کی کانفگریشن کچھ اسطرح ہے
2.20GHZ
windows 7 Ultimate 32 bit operating System

Installed Memory (RAM)2.00GB[/quote]

جو مسلہ آپ بیان کر رہیں ہیں، اسکے متعلق تو میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ اپکے سسٹم میں وائرس موجود ہے. اور وہ اپکے سسٹم کے تمام ڈرائیوز میں موجود ہے. اسلئے ونڈوز انسٹالیشن کے بعد بھی جب اپ اپنے سسٹم کے کسی بھی ڈرائیو میں جاتے ہیں. تو وہ دوبارہ سے ایکٹیو ہو جاتا ہے. یا پھر یہ بھی ہوسکتا ہے. کہ اپکے ڈرائیو میں کوئی مسلہ ہو. سب سے پہلے آپ ایسا کریں کہ اپنے سسٹم کو HDD Regenrator کے ذریعے چیک کر لیں. اگر کوئی بیڈ سیکٹر وغیرہ ہوا تو اپکو خود بہ خود پتا چل جائے گا.

اور اگر نہیں ہوا. تو پھر اپکو Bitdefender total Security 2010 کو اپنے سسٹم میں انسٹال کرنے کے لئے کہوں گا. اسکا کریک میرے پاس موجود ہے. جو تقریبا 36 سال کے لئے لائسنس کی فراہم کرتا ہے. لیکن اس کی انسٹالیشن اپکو نئے ونڈوز کو انسٹال کرنے کے بالکل بعد میں کرنی ہوگی. مطلب ونڈوز کے بعد کوئی بھی ڈرائیو کو اُوپن نہیں کرنا ہے. بس Bitdefender total Security 2010 کو انسٹال کرنے بعد اسکو update کرلیں. اور پھر تمام ڈرائیوز کو سکین کر لیں. اُمید ہے کہ آپکا مسلہ بخوبی حل ہو جائےگا.

Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Wed Oct 10, 2012 3:20 pm
by علی خان
میاں محمد اشفاق wrote:آپ نے کریک کا جو لنک دیا ہے وہ بلاک ہے
File Blocked for Violation.

The file you requested has been blocked for a violation of our Terms of Service.

Click here to view our help resources
لنک کی مرمت کر دی گئی ہے. اُمید ہے کہ پھر سے یہ مسلہ نہیں آئے گا. اور کریک کے لئے پاسورڈ ہے "ashfaqali" .

Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Wed Oct 10, 2012 7:40 pm
by چاند بابو
بہت خوب محترم شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.

ویسے بہتر ہو گا اگر آپ پاسورڈ اپنی پہلی پوسٹ میں ہی لکھ دیں.

Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Wed Oct 10, 2012 8:49 pm
by عبیداللہ عبید
خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Thu Oct 11, 2012 7:47 am
by علی خان
چاند بابو wrote:بہت خوب محترم شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.

ویسے بہتر ہو گا اگر آپ پاسورڈ اپنی پہلی پوسٹ میں ہی لکھ دیں.
ماجدبھائی پاسورڈ تو پہلے والی پوسٹ میں بھی موجود ہے.

Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Sun Oct 14, 2012 9:40 pm
by بلال احمد
قیمتی معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: TuneUp Utilities 2013 رجسٹرڈ ورژن

Posted: Mon Oct 15, 2012 2:16 am
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!

بہترین شئیرنگ پئیش کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....