ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:[center]ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

مجھے يہ بتاتے ہوئے بيحد خوشي

محسوس ہو رہی ہےكے سب کے جانے پہچانے


محترم " بلال احمد" صاحب نے

10000 پوسٹیں مکمل کرلئیے ہیں ہماري دعا ہے کہ

آپ

ImageImageImageImageImageاحمد
Image
اسی طرح اپني

پوسٹس سے

اردو نامہ کی اس خوبصورت محفل کو ہميشہ


سجاتے رہے (آمين )

اور پوسٹوں کے ریکارڈ توڑئیے ۔۔۔

دس ہزاری بننے پر میں انہیں دل کی گہرائیوں
سے مبارک باد پئیش کرتی ہوں


Image

Image[/center]
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سب سے پہلے تو اضواء جی آپکا بیحد شکریہ کہ آپ نے اتنے شاندار طریقہ سے مبارکبادی دی.

دوسرے نمبر پر جہاں تک پوسٹوں کے ریکارڈ توڑنے کا تعلق ہے تو میری ہی نہیں بلکہ سبھی ممبران ، مدیران اور منتظمین کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ اردونامہ پر کارآمد پوسٹس لگائی جائیں جس سے دوسروں کو فائدہ مل سکے، لیکن میں اس معاملہ میں بہت حد تک ناکام ہی رہا کیونکہ میں کند ذہن انسان ہوں اور دوسروں کو فائدہ پہنچانا میرے بس کی بات نہیں‌، اس لیے مقدور بھر کوشش کرنے میں مصروف رہتا ہوں کہ شائد میری کسی بات سے کسی کو فائدہ حاصل ہوسکے،

آپکا ایک مرتبہ پھر سے بیحد بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

:clap: ;fl;ow;er; r:o:s:e

ہم سب کی یہ کوشش کامیاب رہیگی .... ان شاء اللہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:کدھر ہے مبارکبادی کے حقدار .... r:o:s:e
مبارکبادی دینے والے جب ادھر ہیں تو لینے والے بھی تو ادھر ہی موجود رہیں گے نہ b:e:a:t

چلو آج تو دس ہزاری والا دن ہے اس لیے آپ یہ پھول لے کر اپنا موڈ اچھا اچھا کرلو r;o;s;e r;o;s;e

چلو آپ بھی کیا یاد رکھینگے .... اب لے ہی لیتی ہوں یہ پھول r:o:s:e

آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:
پپو wrote:واہ جی واہ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; دس ہزاری منصب مبارک ہو بلال بھائی
خیر مبارک ڈاکٹر صاحب، آپکا بھی بیحد شکریہ r:o:s:e


خالی ہاتھہ اور بغیر تحفہ کے مبارکبادی b:e:a:t b:e:a:t قبول مت کیجیئے :P
اچھا اچھا ٹھیک ہے جی آپ خالی مبارکبادی نہ دیں یہ لیں تناول فرمائیں

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

لو جی میں نے اشفاق بھائی کو رنگے ہاتھوں‌ پکڑ لیا ہے مطلب فٹافٹ کھاتے ہوئے،
یار آہستہ کھاؤ یہ کونسا ختم ہوجانا ہے، یہ دیکھیں انی ڈالتے ہوئے h;a;h;a
[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سب سے پہلے تو اضواء جی آپکا بیحد شکریہ کہ آپ نے اتنے شاندار طریقہ سے مبارکبادی دی.

دوسرے نمبر پر جہاں تک پوسٹوں کے ریکارڈ توڑنے کا تعلق ہے تو میری ہی نہیں بلکہ سبھی ممبران ، مدیران اور منتظمین کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ اردونامہ پر کارآمد پوسٹس لگائی جائیں جس سے دوسروں کو فائدہ مل سکے، لیکن میں اس معاملہ میں بہت حد تک ناکام ہی رہا کیونکہ میں کند ذہن انسان ہوں اور دوسروں کو فائدہ پہنچانا میرے بس کی بات نہیں‌، اس لیے مقدور بھر کوشش کرنے میں مصروف رہتا ہوں کہ شائد میری کسی بات سے کسی کو فائدہ حاصل ہوسکے،

آپکا ایک مرتبہ پھر سے بیحد بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

:clap: ;fl;ow;er; r:o:s:e

ہم سب کی یہ کوشش کامیاب رہیگی .... ان شاء اللہ
انشاء اللہ تعالیٰ،
آپکا ایک مرتبہ پھر سے شکریہ r;o;s;e r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by پپو »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:
پپو wrote:واہ جی واہ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; دس ہزاری منصب مبارک ہو بلال بھائی
خیر مبارک ڈاکٹر صاحب، آپکا بھی بیحد شکریہ r:o:s:e


خالی ہاتھہ اور بغیر تحفہ کے مبارکبادی b:e:a:t b:e:a:t قبول مت کیجیئے :P
[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
[center]یہ لیں بلال بھائی اب تو خالی ہاتھ نہیں ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

ڈاکٹر صاحب یہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

بلال احمد wrote:ڈاکٹر صاحب یہ

بلال اب بولتی کیوں بند ہو گئی ہے ۔۔۔ be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by پپو »

بلال احمد wrote:ڈاکٹر صاحب یہ
جی بلال بھائی اب رکھ لو سفارش بڑی آگئی تھی ورنہ مجھے پتہ ہے سو پچاس میں بات بن جانی تھی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by علی خان »

یہ لو بلال تمھارا انعام ;fl;ow;er;
اسکو پرنٹ کروا کے اپنے لئے کچھ خرید لینا.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by میاں محمد اشفاق »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
لو بلال بھائی موجاں کرو اج قسمت تواڈے تے بہت مہربان ہہوئی اے h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

بلال احمد wrote:ڈاکٹر صاحب یہ
چاند بھائی میں نے یہ پوسٹ لمبی چوڑی لکھی تھی،

اب یہ صرف تین الفاظ پر مشتمل رہ گئی ہے n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
بلال احمد wrote:ڈاکٹر صاحب یہ
چاند بھائی میں نے یہ پوسٹ لمبی چوڑی لکھی تھی،

اب یہ صرف تین الفاظ پر مشتمل رہ گئی ہے n;a;n;a n;a;n;a

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a تو پھر گئی کدھر ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:
بلال احمد wrote:ڈاکٹر صاحب یہ
چاند بھائی میں نے یہ پوسٹ لمبی چوڑی لکھی تھی،

اب یہ صرف تین الفاظ پر مشتمل رہ گئی ہے n;a;n;a n;a;n;a

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a تو پھر گئی کدھر ....
لگتا ہے اردونامہ نے میرے ساتھ ہاتھ کردیاہے، تبھی تو لوگ خوش ہورہے ہیں be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by پپو »

چلیں کوئی بات نہیں اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پہ بجلیاں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:
بلال احمد wrote:ڈاکٹر صاحب یہ
چاند بھائی میں نے یہ پوسٹ لمبی چوڑی لکھی تھی،

اب یہ صرف تین الفاظ پر مشتمل رہ گئی ہے n;a;n;a n;a;n;a

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a تو پھر گئی کدھر ....
لگتا ہے اردونامہ نے میرے ساتھ ہاتھ کردیاہے، تبھی تو لوگ خوش ہورہے ہیں be;a

ہم نہیں آ پ کے دشمنوں میں ..... کیوں ہم پہ یہ الزام لگایا لگایا ... h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال بھائی مجبور ہیں اس لئے الزام لگایا :geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by زین »

میری طرف سے بھی بلال بھائی کو بہت بہت مبارک باد..قبول ضرور کیجئے گا .

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by اضواء »

بلال حمد اگر مبارکبادی لینے میں دیر کردی آپ نے تو یہ آپ کے سب تحفہ پھول غیب کر دئیے جا ئینگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

آپکا بھی بیحد شکریہ زین بھائی ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ღ♥ღبلال احمدღ♥ღ کو10000 پوسٹیس مبارک ہو

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:بلال احمد اگر مبارکبادی لینے میں دیر کردی آپ نے تو یہ آپ کے سب تحفہ پھول غیب کر دئیے جا ئینگے
یہ ویسے تو نہیں جیسے افتخار بھائی تصویر لگاکر پھر خود ہی ہوسٹنگ سے ختم کردیتے تھے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”