Page 1 of 2

ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Mon Oct 08, 2012 11:12 am
by علی خان
تمام دوستوں کو میرا سلام .

یہاں اس پوسٹ میں ہم آج ڈیٹا ریکوری کے چند اہم سافٹ شئیر کر رہیں ہیں. اُمید ہے تمام دوست حضرات اس سے استفادہ کر سکیں گے. اور اپنی قیمتی آرا اور اپنے تاثرات ہمارے ساتھ شئیر کر سکیں گے.
انٹرنٹ REVIEW کے مطابق سب سے بہترین سافٹ وئیر جو ڈیٹا ریکوری کے لئے اچھا ہے.
اسکا نام Stellar Phoenix Data Recovery 5.0 ہے. اسکو یہاں نیچے سے ڈاون لوڈ کرلیں.

Stellar Phoenix Data Recovery 5.0

Data Recovery Prol v5.5.1

Testdisk-6.14 Data Recovery

WinMend Data Recovery 1.4.5

EASEUS Data Recovery v5.5.1

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Mon Oct 08, 2012 11:26 am
by بلال احمد
بہت عمدہ اشفاق بھائی، میں نے ڈاؤنلوڈ پر لگادیے ہیں،

شیئرنگ کیلئے بصد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Mon Oct 08, 2012 2:52 pm
by اضواء
بہت ہی بہترین ہے ...

آپ کا بیحد شکریہ ..... r:o:s:e

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Oct 09, 2012 7:32 am
by رضی الدین قاضی
شیرنگ کے لیئے شکریہ بھائی

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Oct 09, 2012 9:51 am
by اعجازالحسینی
شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Oct 09, 2012 10:10 am
by چاند بابو
بہت خوب اشفاق بھیا.
بہت قیمتی اور مفید سافٹ وئیر شئیر کرنے کا شکریہ.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Wed Oct 10, 2012 10:05 am
by عبیداللہ عبید
مجھے ڈیٹا ریکوری کا کوئی ایسا سافٹ ویر چاہیے جو آٍفس کے ایسے ڈاکیومنٹس کو ریکور کرسکے جس میں ٹیکسٹ کی جگہ چائنیز دکھائی دیتی ہے ۔

ہے کوئی ایسا سافٹ ویر ؟؟؟؟؟

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Wed Oct 10, 2012 10:13 am
by علی خان
عبیداللہ عبید wrote:مجھے ڈیٹا ریکوری کا کوئی ایسا سافٹ ویر چاہیے جو آٍفس کے ایسے ڈاکیومنٹس کو ریکور کرسکے جس میں ٹیکسٹ کی جگہ چائنیز دکھائی دیتی ہے ۔

ہے کوئی ایسا سافٹ ویر ؟؟؟؟؟

عبید بھائی. اسطرح کے فائلوں کو ریکور کرنا تقریبا ناممکن ہے. کیونکہ یہ مسلہ سسٹم میں وائرسوں کے وجہ سے آتا ہے. جنکو ریکور کرنا ممکن نہیں ہے. اسکے متعلق میری اب تک کی تمام تر کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Wed Oct 10, 2012 6:17 pm
by عبیداللہ عبید
تقریبا میری کوششیں بھی وہاں تک ہیں جہاں تک آپ کے قدم پہنچے ہیں ، آگے ہمارےبھی پر جلتے ہیں ۔

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Wed Oct 10, 2012 6:35 pm
by علی خان
عبیداللہ عبید wrote:تقریبا میری کوششیں بھی وہاں تک ہیں جہاں تک آپ کے قدم پہنچے ہیں ، آگے ہمارےبھی پر جلتے ہیں ۔
میں کچھ اور مشورہ بھی اسکے متعلق اپکے گوش گزار کر رہا ہوں. کبھی کبھی ان میں کسی نہ کسی فائل کی ریکوری ممکن ہوتی ہے. اسکے لئے ایم ایس ورلڈ یا ایم ایس ایکسل میں فائل مینو میں اُوپن کمانڈ میں جاکر فائل کو سلیکٹ کریں. اور اُوپن بٹن میں اُسکے سائڈ میں کلک کرکے اُوپن اینڈ ریپیر پر کلک کرکے اُوپن کریں.

Image

تو اگر فائل صیحح اُوپن ہو جائےتو بندے کو دُعا دیں. اور اگر پھر بھی فائل اُسی چائنا زبان میں اُوپن ہو گئی تو پھر اس فائل کا خدا ہی حافظ ہے. پھر اس فائل کو کوئی بھی سافٹ وئیر ریکور نہیں کر سکتا ہے.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Wed Oct 10, 2012 6:43 pm
by میاں محمد اشفاق
اس کے لئے کسی چینی سے رابطہ کریں اشفاق بھائی :^)

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Wed Oct 10, 2012 6:59 pm
by علی خان
ہاں عبید بھائی. میاں صاحب کی بات میں وزن ہے.
میرے تو گھر میں ایک چائنیز بندہ ہے. میرا چچا زاد بھائی جو مجھ سے 2 سال چھوٹا ہے. وہ 6 سال چین میں رہ کر آیا ہے. اسکا نام یاسین ہے. وہ چائنیز زبان فر فر بولتا ہے. اور انگلش ، اُردو کی طرح لکھتا بھی ہے.

وہ وہاں پر کیمسٹری میں پی ایچ ڈی مکمل کرکے اِسی سبجکیٹ میں پوسٹ ڈاگ کر رہا تھا. اورمہینہ بھرپہلے کیمسٹری میں پوسٹ ڈاگ مکمل کرکے لوٹا ہے. ہفتہ بھرپہلے پشاور یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی پرماننٹ پوسٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Wed Oct 10, 2012 7:09 pm
by میاں محمد اشفاق
بس ٹھیک ہے پھر اُس سے ٹرانسلیٹ کرائیں کہ اس میں کیا لکھا گیا ہے امید ہے کہ بہت سے راستے نکل آئیں گے بشرطہ کہ وہ زبان واقعی چائنیز ہو

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Sun Oct 14, 2012 9:33 pm
by بلال احمد
میاں محمد اشفاق wrote:بس ٹھیک ہے پھر اُس سے ٹرانسلیٹ کرائیں کہ اس میں کیا لکھا گیا ہے امید ہے کہ بہت سے راستے نکل آئیں گے بشرطہ کہ وہ زبان واقعی چائنیز ہو
میرا نہیں‌خیال وہ چائنیز ہے n;a;n;a n;a;n;a

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Thu Oct 18, 2012 12:58 am
by عتیق
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Fri Oct 19, 2012 8:13 am
by چاند بابو
دراصل یہ ایک وائرس کا کمال ہے جو آپ کی فائل کی کوڈنگ توڑ دیتا ہے اور اسے دوبارہ سے ڈی کوڈ نہیں ہونے دیتا ہے.
اور وہاں لکھی جانے والی زبان چینی زبان نہیں بلکہ مشینی زبان (Machine Language) ہوتی ہے جسے پڑھنا کسی کے بس کی بات نہیں.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Mon Nov 05, 2012 11:59 am
by فہیم
مجھے یہ سافٹ وئیررجسٹرڈ چاہئیے
CardRecovery 6.10 Build 1210
http://www.cardrecovery.com/download.asp

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Mon Nov 05, 2012 7:52 pm
by علی خان
فہیم صاحب یہ لیں آپکے سافٹ وئیر کا رجسٹرڈ ورژن. اسکو انسٹال کرکے چیک کر لیں. اُمید ہے اپکا مسلہ حل ہوجائے گا. انشاءاللہ.

یہاں سے ڈاون لوڈ کریں.

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Nov 06, 2012 9:36 am
by چاند بابو
بہت خوب

Re: ڈیٹا ریکوری کے چند رجسٹرڈ سافٹ وئیرز.

Posted: Tue Nov 06, 2012 2:25 pm
by فہیم
اشفاق علی wrote:فہیم صاحب یہ لیں آپکے سافٹ وئیر کا رجسٹرڈ ورژن. اسکو انسٹال کرکے چیک کر لیں. اُمید ہے اپکا مسلہ حل ہوجائے گا. انشاءاللہ.

یہاں سے ڈاون لوڈ کریں.
یہ کام نہیں کر رہا